
08/04/2025
30 سال سے کمبوہ برادری کا ایک سوال کے اختر رسول کا کوئی شجرہ ہے تو قوم کو بتایا جائے کیونکہ آخر روہ زمین پر کہیں تو ان کے علاوہ ان کے دادا پڑداد کی نسل آباد ہوگی۔ وہ نسل کہاں آباد ہے بتائی جائے؟
لیکن آج تک اس جائیز سوال کی وضاحت کوئی بھی نہ دے سکا اور نہ ہی کچھ اوباش ، آوارہ گندی زبان کے دھوبوں نے دینے دی اور یاد رہے ان گھٹیا لوگوں کے ناموں کے ساتھ خود کمبوہ یا کمبوہ قوم کی کوئی گوت نہیں لکھی ہوتی۔
لیکن ان چند غیرت مند کمبوہ کے علاوہ باقی کمبوہ خاموشی سے دیکھتے رہے کہ جناب واضح کر دیتے ہیں۔
ان کے وہ لوگ جو خود بھی کمبوہ بن چکے ہیں انہوں نے اس جائیز سوال کا جواب کبھی بھی نہ آنے دیا۔
یہاں تک کہ کا ان لوگوں کو قرآن اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث کے مطابق پوچھا گیا تاکہ کیسی کی دل آزاری نہ ہو اور شریعت بھی ساتھ رہے۔
لیکن وہ کچھ بدزبان اور گھٹیا لوگ خود بھی کلمہ پڑھ کر یہ کہنے سے قاصر رہے کہ ان کے پاس جناب کے خاندان کا شجرہ ہے۔ لہذا وہ بھاگ جاتے رہے اور 30 سال سے ہوتے ہوئے ایک جائز سوال کا جواب آج تک نہ مل سکا۔
اس بنیاد پر یہ بات واضح ہے کے جناب محترم اختر رسول صاحب کا کمبوہ قوم جو پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں مختلف مذاہب سے آباد ہے اس سے آج تک کوئی خاندانی اور خونی تعلق نہیں نکل سکا۔ جو ابھی تک کمبوہ برادری پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی بدنامی کی بات ہے۔
جیسے کے برادری میں یہ بات سالوں سے مشہور ہے کہ ان کا کمبوہ نام کو بھلے وقتوں سے استعمال کرنا صرف اچھرہ لاہور میں سیاست کرنے کا زاتی مفاد اور وہاں کے چند گھرانوں کے زاتی مفاد تک کی گیم رہی۔
جیسے کے ہمیشہ سے بتایا جاتا رہا یے کہ ان چند خاندانوں نے اپنے کاروباری اور سیاسی مفادات مل جل کر ایک گروپ بنا کر پورے کیے۔ لیکن اللہ نے حق سچ کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہے۔
کئی سالوں سے اچھرہ لاہور میں بھی کمبوہ برادری نے جناب کو اپنے سے الگ کر دیا ہوا ہے۔
یہ بھی بات سامنے آئی جو سچ ثابت ہوئی ان کی وجہ سے آج کمبوہ لفظ کو چھیمبہ دھوبی قوم نے اپنی ایک گوت بنا لیا ہوا ہے جو مختلف بڑی قوموں کی کتابوں میں بھی درج ہو چکی ہے۔ جس کی بنیاد پر وہ کہہ دیتے ہیں کے وہ بھی کمبوہ ہیں۔ لہذا کمبوہ قوم والے محتاط رہیں اور ہماری التجا ہے کی تمام اقوام کے لوگ اپنی اپنی قوم و نسل میں رہیں۔
جیسے کہ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں:
ہم نے انسان کو نر اور مادہ پیدا کیا ذاتیں اور قبیلے یعنی گوتیں اس لئے بنائے تاکہ تمہاری شناخت ہو سکے۔
ایک جگہ اور فرمایا کہ جس نے اپنی نسل بدلی اس کے پیچھے امامت جائیز نہیں اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے۔ ( Darul Ifta )
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/zaat-badalne-wale-shqkhs-ki-imamat-144206200171/18-01-2021
اس لیے کمبوہ برادری میں جناب کو شمار کر کے مزید بدنامی نہ کروائی جائے اور ان کو الگ رکھا جائے جب تک کوئی محترم اختر رسول صاحب کا خاندانی دادا پڑ دادا کی نسل کا شجرہ سامنے نہیں آتا۔
شکریہ