Arbaz Bhutta

Arbaz Bhutta Journalist | Views, posts not endorsement | Working with Suno News | Proud to be Pakistani 🇵🇰

01/08/2026
31/03/2026

"میں تقریباً 2018 سے ٹویٹر پر کام کر رہا ہوں۔ 2024 جنرل الیکشنز سے کچھ عرصہ پہلے میرے ایک اکاؤنٹ کا مسئلہ بنا مگر میں نے چند دوستوں کی مدد سے ہمت نہیں ہاری اور کام جاری رکھا آج میں نے اپنے اس ٹویٹر اکاؤنٹ کے 25,000 فالورز مکمل کیے ہیں۔

دیگر پلیٹ فارمز کی نسبت جن میں یوٹیوب، فیس بک اور تھریڈز ہیں جن میں میرے فالورز اوسطاً ایک لاکھ سے زائد ہیں اس پلیٹ فارم نے مجھ بندہِ ناچیز کو بہت ہی قیمتی دوست عطاء کیے جن میں سے اکثریت سے ابھی تک میں مل نہیں سکا مگر ان کا پیار و محبت اور سپورٹ اس قدر ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ان کے ساتھ میری دوستی برسوں سے ہے۔

خصوصاً میں ان تمام اپنے سئنیرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے بے حد سپورٹ کیا اور ہر جگہ جہاں مجھے ضرورت پڑی انہوں نے میری مدد کی۔ ان احباب سے میں نے ان سالوں میں بہت کچھ سیکھا اور کوشش کی کہ اپنے سئنیرز جو کہ اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں ان سے استفادہ حاصل کیا جائے۔

میں ان 25,000 احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے خبر دینے کے انداز اور حقائق کی وجہ سے مجھے فالو کیا۔ مجھے اس میدان میں آپ تمام حضرات کی بے پناہ محبت، دعاؤں اور ساتھ کی مزید ضرورت ہو گی۔"♥️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share