Daily Tarjuman

Daily Tarjuman Daily Tarjuman: One of the best sources to read Urdu News online. An emerging and leader in Urdu Newspaper in Pakistan. Media/News Network Pakistan

19/12/2023
معاشرے میں بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔لاہور میں بابر نامی شخص کی طر ف سے اسلام کے حوالے سے ...
07/04/2021

معاشرے میں بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔لاہور میں بابر نامی شخص کی طر ف سے اسلام کے حوالے سے گستاخانہ زبان کے استعمال پر شہری آپے سے باہر ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلام کیخلاف زبان استعمال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔بابر نامی شخص نے مسلمانوں کے مذہب کے حوالے سے جذبات کو مجروح کیا۔سینکڑوں شہریوں کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گستاخ کی سزا سرتن سے جدا ہے،کسی کو ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ وہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائیں۔معاشرے میں مذہبی منافرت پھیلانے والے شرپسند عناصر دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں اور وہ چاہتے ہیں پاکستان میں امن نہ رہے اس لئے ایسے گھناؤنے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔بابرنامی شخص کا پتلہ نذر آتش کرتے ہوئے حکومت سے ایسے افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

چوہدری اسلم کے قتل اور سی پیک کی تباہی سمیت دہشتگردی کے کون کون سے ٹاسک ملے؟ کلبھوش یادیو کا اعترافی بیان اور شواہد عدال...
17/02/2019

چوہدری اسلم کے قتل اور سی پیک کی تباہی سمیت دہشتگردی کے کون کون سے ٹاسک ملے؟ کلبھوش یادیو کا اعترافی بیان اور شواہد عدالت میں جمع

اسلام آباد (آن لائن) کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان نے تحریری جواب عالمی عدالت مین جمع کروا دیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی جاسوس کا اعترافی بیان پاکستان کے جواب کا ...

متحدہ عرب امارات وزٹ ویزہ پر آنے والوں کو تجدید کیلئے وطن واپس جانے کی شرط ختم۔۔۔۔شاندار سہولت فراہم کردی گئی
17/02/2019

متحدہ عرب امارات وزٹ ویزہ پر آنے والوں کو تجدید کیلئے وطن واپس جانے کی شرط ختم۔۔۔۔شاندار سہولت فراہم کردی گئی

شارجہ (آن لائن ) تارکین کے معاملات دیکھنے والے محکمے نے ایک ایسی خبر سُنا دی ہے جس نے لاکھوں تارکین کو خوش کر کے رکھ دیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز اف...

Address

16/J Gulberg
Lahore
54660

Opening Hours

Monday 09:00 - 02:00
Tuesday 09:00 - 02:00
Wednesday 09:00 - 02:00
Thursday 09:00 - 02:00
Friday 09:00 - 02:00
Saturday 09:00 - 02:00
Sunday 09:00 - 02:00

Telephone

04235753751-53

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Tarjuman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Tarjuman:

Share