Pakistan Story

Pakistan Story Story About Pakistani People and Pakistan.

31/01/2026

۔معروف پاکستانی سیاست دان جاوید ہاشمی کے گھر چھاپہ ان کی بیٹی اور داماد کو گرفتار کرلیا
Pakistan Story

تھوڑے ہی عرصے میں سیاسی جماعت کا کارکن اور خیبرپختونخوا کا یہ فرزند پاکستانی عوام کے دلوں میں جگہ بنا گیا ۔۔۔۔          ...
18/01/2026

تھوڑے ہی عرصے میں سیاسی جماعت کا کارکن اور خیبرپختونخوا کا یہ فرزند پاکستانی عوام کے دلوں میں جگہ بنا گیا ۔۔۔۔

کراچی: گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی گل پلازہ کا گراؤنڈ فلور جل گیا، اگ تیسری منزل تک پہنچ گئی
18/01/2026

کراچی: گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی
گل پلازہ کا گراؤنڈ فلور جل گیا، اگ تیسری منزل تک پہنچ گئی

"مجھے عمران خان سے بغض نہیں ہے۔ بلکہ عمران خان کو مجھ سے بغض ہے، تبھی تو میرے بارے میں بات نہیں کرتا"" -جواد احمد
18/01/2026

"مجھے عمران خان سے بغض نہیں ہے۔ بلکہ عمران خان کو مجھ سے بغض ہے، تبھی تو میرے بارے میں بات نہیں کرتا"" -جواد احمد

بانی پی ٹی آئی اور محمود اچکزئی کی دوستی زیادہ نہیں چلے گی، اختیار ولی
17/01/2026

بانی پی ٹی آئی اور محمود اچکزئی کی دوستی زیادہ نہیں چلے گی، اختیار ولی

17/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ کی جانب سے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو خوبصورت تصویر کا تحفہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر لی گئی تصویر وائرل
17/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر لی گئی تصویر وائرل

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تصویر وائرل
17/01/2026

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تصویر وائرل

آٹھ فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان۔۔
17/01/2026

آٹھ فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان۔۔

قصور میں سڑک پر غیر اخلاقی گانے اونچی آواز میں لگا کر ٹک ٹاک بنانے والے ٹک ٹاکر کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس کے...
17/01/2026

قصور میں سڑک پر غیر اخلاقی گانے اونچی آواز میں لگا کر ٹک ٹاک بنانے والے ٹک ٹاکر کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم کھلے عام سڑک پر عوامی مقامات پر غیر اخلاقی ویڈیو بنا رہا تھا، جس میں بلند آواز گانے چلائے جا رہے تھے اور سردی کے موسم میں اپنے اوپر ٹھنڈا پانی ڈال کر قابلِ اعتراض حرکات کی جا رہی تھیں

16/01/2026

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی تیراہ آمد، پائیندی چینہ میں متاثرین سے ملاقات

16/01/2026

"وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل خان افریدی، آج وادی تیراہ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے لیے گئے تاکہ انہیں حوصلہ اور سہارا دیا جا سکے۔


#خیبرپختونخوا

Address

Bismillah Street
Lahore
54000

Telephone

+923310462222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Story:

Share