01/06/2024
گزشتہ روز جامع مسجد بخآری شاہدرہ موڑ کے حوالےسے جو کہ محکمہ ایل ڈی اے نے شاہدرہ چوک کی وسعت کے لیے گرا دیا گیا اہل علاقہ اور علاقہ مکین کا بھرپور مطالبہ ہے جامع مسجد بخآری کے باقی رقبہ پر مسجد کی تعمیر ازسرِنو کی جائے علاقہ شاھدرہ کے علمائے کرام پیر سید عطاء المصطفےا شاہ عتیق صدر مرکزی میلاد کمیٹی شاھدرہ ٹاؤن حضرت علامہ پیر محمد نصیر احمد گجراتی رہنما جمیعت علمائے پاکستان حافظ محمد رمضان رضوی سنی تحریک شاھدرہ حافظ محمد الیاس مصطفائی جنرل سیکرٹری امام حسن کونسل لاہور ملک خدا بخش عاجز شاھدرہ ویلفیئر کونسل حاجی محمد لطیف میاں احد شیخ منیر ڈاکٹر محمد رفاقت معززین علاقہ نے جناب چیف انجنیئر LDA صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کرتے ہوئے سب کا بھرپور مطالبہ ہے مسجد کی تعمیر کا جلد از جلد کام شروع کیا جائے, اعلامیہ