Inter Link Digital Solutions

Inter Link Digital Solutions Fueling digital success, one click at a time. Specializing in strategic marketing solutions .

Welcome to my resume (CV) service⭐We are provide :✔️ CV For Pakistan ✔️International CV✔️All over the World⭐Facilities:✔...
01/06/2024

Welcome to my resume (CV) service

⭐We are provide :
✔️ CV For Pakistan
✔️International CV
✔️All over the World

⭐Facilities:
✔️luxury Formats
✔️Affordable prices
✔️Free Changes within 24 hours
✔️1000+ designs
✔️High quality work
✔️ATS Optimization
✔️Cover letter
✔️Within 24 hours of delivery
✔️100 % client satisfaction
✔️File Ready For Print
✔️designs of your choice
✔️Half payment Advance & half after work

⭐Need in a hurry : With my 24-hour delivery option

⭐Unlimited Revisions : Your satisfaction is my top priority. I offer unlimited revisions

⭐Experience : My experience in these works is FOUR years

PDF
JPG
PNG
PDP

⭐Payment Mode :
✔️Jazz Cash
✔️Easy Paisa
Contact US \ Whatsapp 03000043694

کیا آپ کو  جاب نہیں مل رہی اور آپ اچھی جاب کی تلاش میں ہیں ?ہم لاٸیں ہے آپ کیلیے ایک شاندار آفر ۔ہم بنا کر دیں گے آپ کو ...
29/05/2024

کیا آپ کو جاب نہیں مل رہی اور آپ اچھی جاب کی تلاش میں ہیں ?
ہم لاٸیں ہے آپ کیلیے ایک شاندار آفر ۔ہم بنا کر دیں گے آپ کو آپکی شاندار Cv.
وہ بھی آپکی اپنی مرضی کے ڈیزاین میں ۔صرف 30 منٹ میں۔
یاد رکھیں 📢

آپ کا ریزیوم آپ کے کیریئر کی کہانی ہے، اسے مکمل اور مؤثر بنانا ضروری ہے۔

آپ کا ریزیوم آپ کا پہلا تاثر ہوتا ہے، اس لئے اسے مکمل پیشہ ورانہ بنائیں تاکہ آپ کو بہترین مواقع حاصل ہو سکیں۔

آپ ہمیں میسج بھیجیں۔ ہم آپ کی رہنمائی کے لئے ہمیشہ موجود ہیں! تو ابھی واٹس ایپ کریں ۔





مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟ 📣مارکیٹنگ آپ کے کاروبار کی کامیابی کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ آپ کی پروڈکٹ یا سروسز  کو لوگوں تک پہ...
27/05/2024

مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟ 📣

مارکیٹنگ آپ کے کاروبار کی کامیابی کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ آپ کی پروڈکٹ یا سروسز کو لوگوں تک پہنچانے کا سب سے بہترین طریقہ ہے۔

⭐ کسٹمرز تک پہنچنے کا ذریعہ!
مارکیٹنگ کے ذریعے آپ اپنے کسٹمرز کو بتا سکتے ہیں کہ آپ کی پروڈکٹ یا سروسز ان کے لئے کیسے فائدہ مند ہیں۔

⭐برانڈ کی پہچان!
مارکیٹنگ آپ کے برانڈ کو لوگوں کے ذہنوں میں بٹھا دیتی ہے۔ جب بھی لوگ آپ کی پروڈکٹ کے بارے میں سنتے ہیں، تو وہ فوراً آپ کو یاد کرتے ہیں۔

⭐⭐ سیل بڑھانا !
اچھی مارکیٹنگ کی بدولت آپ کی سیل میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب لوگ آپ کے بارے میں جانیں گے، تو خریدنے کا امکان زیادہ ہو گا۔

⭐ کمپیٹیٹرز!
مارکیٹنگ کی بدولت آپ اپنے کمپیٹیٹرز سے آگے نکل سکتے ہیں۔ جب آپ کا برانڈ زیادہ مشہور ہو گا، تو لوگ آپ کو ترجیح دیں گے۔

⭐ کلائنٹ کے ساتھ تعلقات !
مارکیٹنگ آپ کو کلائنٹ کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے میں مدد دیتی ہے۔ آپ ان کی رائے جان سکتے ہیں اور اپنی پروڈکٹ یا سروسز کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

---

میں نے حال ہی میں ایک کلائنٹ کے لیے مارکیٹنگ کا کام کیا ہے ، اور انہوں نے خوش ہو کر مجھے بہت اچھا فیڈ بیک دیا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں، تو بالکل فری میں مجھ سے مارکیٹنگ کروائیں اور چھا جائیں!🥰
📢نوٹ صرف ایڈز کی پیمنٹ آپ کو کرنی ہوگی ۔

📌مارکیٹنگ
کیونکہ آپ اپنے پراڈکٹس دوکان میں سجانے کے لیے نہیں بناتے!"
مارکیٹنگ یا وائس اوور کی سروسز کے لیے ابھی رابطہ کیجئے ۔

باسط عناٸیت۔
سوشل میڈیا مارکیٹر

15/05/2024

Digital Marketing

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی کچھ اہم ٹرمز۔۔

✔️SEO
سرچ انجن آپٹیمائزیشن۔۔
ویب سائٹس کے کانٹینٹ کو آپٹیمائز کیا جاتا ہے۔۔وہ کی ورڈز استعمال کیے جاتے ہیں جو عموماً لوگ زیادہ سرچ کرتے ہیں۔۔ایس ای او کے ذریعے ویب سائٹس پر آرگینک ٹریفک لائ جاتی ہے، ریچ بڑھائ جاتی ہے۔۔یہ نہایت اہم اور خاصی مہنگی نش ہے۔۔کیوں کہ ایس ای او کسی بھی بزنس کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔۔

✔️SEM

سرچ انجن مارکیٹنگ۔۔
یہ آن لائن اشتہارات کی ایک ایسی قسم ہے جس میں بزنسز اپنے اشتہارات مختلف سرچ انجن پر ڈسپلے کروانے کے لیے پے کرتے ہیں۔۔یوں ان کے اشتہارات ، ان کی پروڈکٹس لوگوں کے سامنے آرہی ہوتی ہیں۔۔۔جس سے ان کے بزنس میں وسعت آتی ہے۔۔

✔️PPC.

پے پر کلک۔۔
یہ ایک ایڈورٹائزنگ ماڈل ہے۔۔جس میں پیڈ اشتہارات چلاۓ جاتے ہیں۔۔اور جب جب کوئی بھی صارف اشتہار پر کلک کرتا ہے۔۔اشتہار چلانے والے کو پے کرنا پڑتا ہے۔۔یہ بھی مارکیٹنگ کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔مختصر وقت میں زیادہ آڈینس تک بات پہنچانا اپنی پروڈکٹ/ویب سائٹ پر کلک کروانا اس کے ذریعے ممکن ہے۔۔

✔️ Social Media Marketing.

اپنی پروڈکٹ کو، اپنے بزنس کو سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹا گرام، ٹویٹر وغیرہ کے ذریعے ایڈورٹائز کرنا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کہلاتا ہے۔۔یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ایک مضبوط اور اہم حصہ ہے۔۔اس کے بنا آن لائن بزنس ادھورا ہوتا ہے۔۔

✔️ Content Marketing.

میرے نزدیک۔۔اچھا کانٹینٹ کنگ میکر کا رول پلے کرتا ہے۔۔کانٹینٹ میں پاور ہوتی ہے۔۔کانٹینٹ مارکیٹنگ میں بہترین، عمدہ کانٹینٹ کے ذریعے آڈینس کو اپنی طرف اٹریکٹ کیا جاتا ہے۔۔کانٹینٹ لکھا ہوا مواد بھی ہوسکتا ہے، ویڈیو کی شکل میں بھی ہوسکتا ہے اور تصویری شکل میں بھی۔۔لیکن دور حاضر میں موسٹ ڈیمانڈنگ فارم آف کانٹینٹ ویڈیو کانٹینٹ ہے۔۔خصوصا شارٹ ویڈیوز کی صورت میں آپ آڈینس کو اپنے ساتھ پورے طریقے سے انگیج کرسکتے ہیں۔۔

✔️Influencer Marketing.

مارکیٹنگ کی اس قسم میں سوشل میڈیا پر موجود انفلوینسرز کے ذریعے پروڈکٹس یا سروسز کو پروموٹ کروایا جاتا ہے۔۔انفلوینسرز وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس اچھی خاصی فین فالونگ ہوتی ہے۔۔لوگ ان کی بات سنتےہیں، مانتے ہیں ان پر اعتماد کرتے ہیں۔۔سو وہ جب بھی کوئ ریکمنڈیشن دیتے ہیں تو آڈینس وہ پروڈکٹ یا سروس ضرور خریدتی ہے۔۔انفلوینسرز اسی کے ذریعے لاکھوں بھی کماتے ہیں۔۔اسی لیے میں کہتی ہوں پرسنل برانڈنگ پر سب سے پہلے فوکس کریں۔۔

✔️ Email Marketing.

متعلقہ صارفین تک کمرشل ای میلز کے ذریعے اپنے اشتہارات پہنچاۓ جاتے ہیں۔۔یہ بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ایک اہم نش ہے۔۔بڑی کمپنیاں اور برانڈز اس نش پر باقاعدہ کام کرکے ڈھیروں منافع کماتے ہیں۔۔

یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کچھ اہم ٹرمز تھیں۔۔جو امید ہے آپ لوگوں کو کلئیر ہوچکی ہوں گی۔۔ابھی کچھ رہتی بھی ہیں۔۔وہ اگلی کسی پوسٹ میں ان شاء اللہ ۔۔
ایک ڈیجیٹل مارکیٹر کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ ان تمام پر عبور حاصل ہو۔۔اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ وہ ایک ایک کرکے ان کو سیکھے اور آگے بڑھے۔۔پہلے آسان سے شروع کریں پھر مشکل کی طرف جائیں۔۔یوں آپ کی لرننگ اچھی ہوگی ان شاءاللہ

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔
سلامت رہیں


ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور مقامی مارکیٹنگ کا موازنہ کرتے وقت کئی عناصر زیر غور آتے ہیں۔رسائی:ڈیجیٹل مارکیٹنگ: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ک...
06/05/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور مقامی مارکیٹنگ کا موازنہ کرتے وقت کئی عناصر زیر غور آتے ہیں۔

رسائی:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے، آپ وسیع دائرہ کار کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ آپ کے مصنوعات یا خدمات کو ہر کونے میں پہنچانا ممکن ہوتا ہے۔
مقامی مارکیٹنگ: مقامی مارکیٹنگ میں، آپ اپنے علاقے یا شہر کی مخصوص اہلیت کو ہدف بناتے ہیں۔ آپ کی رسائی محدود ہوتی ہے لیکن مقامی جماعتوں کو بہترین طور پر نوٹ کیا جاتا ہے۔
کارکردگی:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے، آپ تجربہ کارکردگی کی تجزیہ کر سکتے ہیں اور مشتریوں کے ساتھ بہتر تعلقات بنا سکتے ہیں۔
مقامی مارکیٹنگ: مقامی مارکیٹنگ میں، آپ محلی مارکیٹ کی مواد بندی کر سکتے ہیں جیسے کہ مقامی اہلیت کے ترجیحات اور معاشرتی موقعوں کو مد نظر رکھتے ہوئے۔
لاگت:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ: ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی لاگت معمولاً کم ہوتی ہے، لیکن اس کی موثریت زیادہ ہوتی ہے۔
مقامی مارکیٹنگ: مقامی مارکیٹنگ کی لاگت زیادہ ہوتی ہے، لیکن اس کی رسائی محدود ہوتی ہے۔
دونوں مارکیٹنگ کے اقدامات اہم ہیں اور ان کو ایک ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے تاکہ ایک موثر مارکیٹنگ سٹریٹیجی بنائی جا سکے۔

04/05/2024

عصر حاضر میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ بہت اہم ہوگئی ہے۔ یہ ایک ترقی پسند، موثر اور تیز ترین طریقہ ہے تاکہ آپ اپنے کسب و کار کو آگے بڑھائیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا اہم ترین فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنے مصنوعات یا خدمات کو آسانی سے لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ کو انٹرنیٹ کی دنیا کی جانب متوجہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، جہاں آپ کو اپنے مصنوعات یا خدمات کی تشہیر کرنے کے لیے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، ویب سائٹس، ای میل مارکیٹنگ، اور دیگر طریقے فراہم ہوتے ہیں۔

یہاں ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ آپ کو اپنے مصنوعات یا خدمات کو موازنہ اور تحلیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کو اپنے مقصد کے مطابق مناسب ڈیجیٹل مارکیٹنگ سٹریٹجی کا انتخاب کرنا ہوتا ہے تاکہ آپ کا وقت اور دولت صرف اس پر لگائیں جو آپ کے لیے بہترین نتیجہ دے۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ اپنے مصنوعات یا خدمات کی نشر و نگارش میں زیادہ سمرت ہوتے ہیں۔ آپ کو اپنے ٹارگٹ مشتریوں کو تشہیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کے مختلف ذرائع استعمال کرنے ہوتے ہیں۔

اگر آپ اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں، تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو اپنی استراتیجی کا حصہ بنانا نہ بھولیں۔ یہ آپ کے کاروبار کے لیے ایک بہترین طریقہ ہوسکتا ہے جو آپ کو زیادہ مشتریوں تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے۔

03/05/2024

"🚀 Welcome to Inter Link Digital Solutions , your go-to destination for all things digital marketing! 🌟 Whether you're a seasoned pro or just dipping your toes into the digital world, this page is your hub for expert tips, industry insights, and creative strategies to help you thrive in the digital sphere. 💡 Stay tuned for updates, resources, and inspiration to elevate your online presence and grow your brand! Let's embark on this digital journey together. "

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter Link Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share