Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR.

Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR. News about Pakistan's prisons, prison employees and prisoners

04/10/2026

سپرنٹنڈنٹ ابوبکر عبداللہ کی سٹاف کالونی کے دورہ پر ایک وارڈر کی والدہ سے دعاؤں بھری ملاقات








03/10/2026

ایک چمچ اور پلیٹ پر لڑائی،
سنٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں خونی ہگامہ آرائی کی تفصیلات










03/10/2026

جیلوں میں ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی، آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کی سخت حکم








02/10/2026

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں انسانیت اور شفقت کا خوبصورت منظر

📢 محکمہ داخلہ پنجاب: جیل افسران کے تبادلے اور معطلیمحکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات کے افسران کے تبادلوں اور معطلی کے ن...
02/10/2026

📢 محکمہ داخلہ پنجاب: جیل افسران کے تبادلے اور معطلی
محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات کے افسران کے تبادلوں اور معطلی کے نوٹیفیکیشنز جاری کر دیے ہیں:
🔴 معطلی:
* کامران مقبول: غفلت اور بدعنوانی کے الزامات پر 90 دن کے لیے معطل۔
🔄 تبادلے و تعیناتیاں:
* محمد جعفر سید: ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سے سینٹرل جیل D.G خان منتقل۔
* آصف مرتضیٰ: ڈسٹرکٹ جیل جھنگ سے سینٹرل جیل فیصل آباد منتقل۔
* حافظ محمد رضوان: ہائی سیکورٹی پرزن ساہیوال سے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ منتقل۔
* فضل الٰہی لارا: سینٹرل جیل فیصل آباد سے سینٹرل جیل لاہور منتقل۔
* شہزاد احمد: آئی جی پرزنز آفس، لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت۔

کوٹ لکھپت جیل واقعہ: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) کامران مقبول کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاریمحکمہ داخلہ پنجاب نے سنٹرل جیل لاہ...
02/10/2026

کوٹ لکھپت جیل واقعہ: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) کامران مقبول کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے سنٹرل جیل لاہور (کوٹ لکھپت) میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) کامران مقبول (BS-17) کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افسر کو نااہلی، غفلت اور مبینہ بدانتظامی کے الزامات کے تحت پنجاب ایمپلائز ایفیشنسی، ڈسپلن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی ایکٹ 2006 کے سیکشن 6 کے تحت فوری طور پر 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی نقول متعلقہ اداروں اور افسران کو ضروری کارروائی کے لیے ارسال کر دی گئی ہیں۔ یہ اقدام کوٹ لکھپت جیل میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کے تعین کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔










01/10/2026

اختر عباس
ہیڈ وارڈر، سنٹرل جیل بہاولپور پنجاب پریزن اعزاز کیساتھ سپرد خاک

کوٹ لکھپت جیل واقعہ: 6 افسران و اہلکار معطل، انکوائری کا آغازلاہور: سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں دو قیدی گروپوں کے درمیان تصا...
01/10/2026

کوٹ لکھپت جیل واقعہ: 6 افسران و اہلکار معطل، انکوائری کا آغاز
لاہور: سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں دو قیدی گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد ایک قیدی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 6 افسران و اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
جاری کردہ احکامات کے مطابق متعلقہ افسران و اہلکاروں کو 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے جبکہ انہیں عارضی طور پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب آفس کے ساتھ منسلک بھی کر دیا گیا ہے۔
محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ذمہ داران کا تعین کیا جا سکے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔




إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونواصف ظہورواشرمین، پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج، ساہیوالقضائے الٰہی سے وفات پا گ...
01/10/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
واصف ظہور
واشرمین، پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج، ساہیوال
قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔مرحوم سرطان جییسے موذی مرض میں مبتلا تھے۔

Address

Cental Jail Kot Lakhapat Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Prisons Staff Association Kot Lakhpat LHR. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share