01/08/2026
سابقہ ڈی پی او (راجن پور) احمد محی الدین صاحب
یہ اسوقت کی تصویر ہے جب آپ کچہ میں جاری آپریشن کے دوران اپنی فورس کے ہمراہ فرنٹ لائن پر ہوا کرتے تھے ۔
آپ ایک بہادر اور دلیر آفیسر تھے۔راجن پور کیلئے آپ کی خدمات قابل ذکر و قابل تعریف ہیں
اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر رہے آمین 🤲