M Mujtaba Waqas

M Mujtaba Waqas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Mujtaba Waqas, Digital creator, Lahore.

12/05/2026

*وہ راستے بھی دکھاتا ہے وہ اسباب بھی
بناتا ہے وہ مان بھی جاتا ہے وہ معجزے بھی
کرتا ہے بس ناممکنات کے لمحوں میں
بھی دعا مانگتے رہیں
کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں
کو کبھی خالی
واپس نہیں موڑتا..!
~* 🥀🖤 have a Nice day

07/05/2026

‏ڪوئی انسان ڪتنا بھی گنہگار ڪیوں نہ ہو ...
*"رب العالميــــــــن"* اس ڪےلیے ..

✨ دعا ڪا وسیلہ
✨ توبہ ڪا راستہ اور
✨ رزق ڪا دروازہ
ڪبھی بند نہیں ڪرتا ...

~🫀✨🌸

06/05/2026

الفاظ کی خوبصورتی کتابوں کو زندہ رکھتی ہے، مگر رویوں کی خوبصورتی دلوں کو زندہ رکھتی ہے۔
اس لیے اچھے الفاظ کے ساتھ ساتھ اچھے رویے بھی تخلیق کرنے کی کوشش کریں🍁
Thq Hospital Pasrur

02/05/2026

*زندگی کی اصل خوبصورتی سادگی میں ہے*
جو لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں، وہی ہر دل عزیز بنتے ہیں۔
*اپنے اخلاق کو اپنا زیور بنائیں — یہی اصل کامیابی ہے۔ ✨*
_*Have A Nice Day*_
02.05.2026
____________________
Regards
`Sheikh waqas khalid`
*ARFA FOOD*
____________________

*✍🏻کبھی کبھی زندگی بھی ایسی ہی لگتی ہے…**ناممکن، الجھی ہوئی اور سمجھ سے باہر۔**مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر زاویہ بدلنے سے حقیق...
21/04/2026

*✍🏻کبھی کبھی زندگی بھی ایسی ہی لگتی ہے…*
*ناممکن، الجھی ہوئی اور سمجھ سے باہر۔*

*مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر زاویہ بدلنے سے حقیقت بھی بدل جاتی ہے۔*

*اپنی ســـوچ کا رخ بدلیــــں،*
*راستے خود واضح ہو جائیں گے۔*♥️

اس کو دیکھنے کے بعد سب سے پہلے دماغ میں کیا آیا کمنٹ  ضرور کرنا 🐸
20/04/2026

اس کو دیکھنے کے بعد سب سے پہلے دماغ میں کیا آیا کمنٹ ضرور کرنا 🐸

20/04/2026

بکرا منڈی سیالکوٹ نیوز اپڈیٹ

18/04/2026

اس ویڈیو میں امریکہ کے ساتھ زیادتی ہوئی یے۔

17/04/2026

الحمدللہ۔۔۔ایران جنگ جیت گیا۔۔۔✌️🇮🇷✌️🇮🇷

22/06/2025

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Mujtaba Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share