07/08/2025
جدہ میں خواتین کی خودمختاری اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے شائن اینڈ کنیکٹ کے نام سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ کی میزبان تھیں جدہ کی معروف شخصیت اور سماجی رہنما شگفتہ مناف، جو SM Lumiere کی بانی اور سی ای او ہیں
رپورٹ ۔ثناء شعیب نظام ٹی وی جدہ سعودی عرب