PNN Digital News

PNN Digital News PNN Digital News
Punjab News Network Pakistan
Contact to become our representative from across the country

03/06/2026

چیف ایڈیٹر پی این این نیوز جناب محترم محمد نعیم سلطان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
😭😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچیف ایڈیٹر پی این این نیوز جناب محترم محمد نعیم سلطان اپنے خالق حقیقی سے جا مل...
03/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چیف ایڈیٹر پی این این نیوز جناب محترم محمد نعیم سلطان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
😭😭😭😭😭
جن کی نماز جنازہ آج 4بجکر 30 منٹ پر ان کے آبائی علاقہ پھول نگر میں ادا کی جائے گی ۔

17/05/2026

ذی الحج کا چاند نظر اگیا
عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی

Pakistan Army گزشتہ روز پاکستان نے  شاہین تھری(آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہائپر سونک) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔  یہ آ...
12/04/2026

Pakistan Army
گزشتہ روز پاکستان نے شاہین تھری
(آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہائپر سونک) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
یہ آواز کی رفتار سے 18 گنا زیادہ (Mach 18) تیز ہے۔اس تیز رفتاری کی وجہ سے اسے دشمن کے دفاعی نظام کے لئے روکنا ناممکن ہے۔
یہ ٹھوس ایندھن (Solid Fuel) سے چلنے والا دو مرحلوں (2-stage) والا میزائل ہے۔ ٹھوس ایندھن کا فائدہ یہ ہے کہ اسے بہت کم وقت میں فائر کرنے کے لئے تیار کیا جا سکتا ہے۔
یہ روایتی (Conventional) اور جوہری (Nuclear) دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان زندہ باد

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئی ہیں ؟جنگ بندی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی پیٹرول 78 روپے اور ڈیزل 100 روپے س...
09/04/2026

کیا پیٹرولیم مصنوعات سستی ہو گئی ہیں ؟

جنگ بندی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی
پیٹرول 78 روپے اور ڈیزل 100 روپے سستا کر دیا گیا سوشل میڈیا پر جاری یہ نوٹیفکیشن جعلی ہے وزارت اطلاعات

03/04/2026

پاکستان بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

03/04/2026

پھول نگر موبائل شاپ میں آتشزدگی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNN Digital News:

Share