U Cricket

U Cricket Cricket �

Best Of Luck Brother ❤️🏏🫶🏻
20/08/2026

Best Of Luck Brother ❤️🏏🫶🏻

Best Of Luck Brother’s ❤️🏏🫶🏻
20/08/2026

Best Of Luck Brother’s ❤️🏏🫶🏻

بوجہ فوتگی ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ہے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا
20/08/2026

بوجہ فوتگی ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ہے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

ایک بڑے انعام کے ساتھ دوسرا آل پاکستان اوپن شکیل مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کنجروڑ ٹیم انٹر کروانے کیلئے رابطہ کریں
17/08/2026

ایک بڑے انعام کے ساتھ
دوسرا آل پاکستان اوپن شکیل مرحوم کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کنجروڑ
ٹیم انٹر کروانے کیلئے رابطہ کریں

16/08/2026

Ok Bhai 😁Watching Full Video & Visit UMZ Shakargarh ❤️🥰

آزادی کے رنگ،کرکٹ کے سنگ 🔥آزادی کپ ٹورنامنٹ ❤️🏏انٹری فیس: 1500پہلا انعام: 20,000دُوسرا انعام: 10,000ٹورنامنٹ آرگنائزر : ...
12/08/2026

آزادی کے رنگ،کرکٹ کے سنگ 🔥
آزادی کپ ٹورنامنٹ ❤️🏏
انٹری فیس: 1500
پہلا انعام: 20,000
دُوسرا انعام: 10,000
ٹورنامنٹ آرگنائزر : ظہیر خان 🥰
14 اگست بروز جُمعہ ✨
ٹورنامنٹ لائیو ان ایکشن اِسی پیج پر انشاءاللہ ❤️

ہاں جی دوستوں ❤️🔥🏏اب آپ کے شکرگڑھ میں بھی انڈور کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے کل سے انشاءاللہ آپ کو کہی بھی جانے کی ضرورت ...
12/08/2026

ہاں جی دوستوں ❤️🔥🏏
اب آپ کے شکرگڑھ میں بھی انڈور کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے کل سے انشاءاللہ آپ کو کہی بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ظہیر تنویر انڈور کرکٹ 🏏❤️🔥
آپ کو مزید جو بھی اپڈیٹ چاہئے وہ ہمارے پیج سے مل جائے گی ۔
کل شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ❤️۔
ایڈریس نوٹ فرمائے: بھٹی افغانہ روڈ شکرگڑھ
رابطہ نمبر: 03007154531
03138154531

11/08/2026

UMZ Shakargarh 🔥❤️ Available All Models Mobile’s ❤️‍🩹 Visit New Taj Plaza Shop no 7

لیجنڈ پلیئر طارہ گرو کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اِن للہ وانا الیہ راجیون اُنکی نمازِ جنازہ بعد نماز ...
04/08/2026

لیجنڈ پلیئر طارہ گرو کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اِن للہ وانا الیہ راجیون
اُنکی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر دیولی والی قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

🎉 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🎉کیپٹن آف اہتشام الیون پنڈی مولک، جناب رانا تیمور بھائی کو اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ ...
30/07/2026

🎉 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو 🎉

کیپٹن آف اہتشام الیون پنڈی مولک، جناب رانا تیمور بھائی کو اللہ تعالیٰ نے ایک ساتھ تین بیٹیوں جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔ ❤️

اللہ پاک ننھی پریوں کو صحت مند، نیک، صالحہ، خوش نصیب اور اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین 🤲

Address

Shakargarh
Lahore
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share