Visionary Voices

Visionary Voices Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Visionary Voices, Podcast, Lahore.
(1)

25/10/2025

دعوے اور حقیقت، نعرے اور زمینی حقائق کیا کہتے ہیں
مکمل پروگرام حاضر خدمت ہے پلیز ۔ دیکھئے! سنئے اور آگے پھیلائیں







24/10/2025

سہیل آفریدی ایک نوجوان قیادت ، جواں جوش و جذبہ
کیا کے پی کے کو سنبھال پائیں گے۔ مسائل کا انبار ، دہشت گردی کی لہر اور عشق عمران کے درمیان کیا ہوگا ؟ ٹیزر حاضر خدمت ہے مکمل پروگرام کل انشااللہ و تعالٰی۔ اپنی رائے سے آگاہ کیجیے
تبصرہ کیجیے، آگے بھیجئے اور پسند آئے تو لایئک لازمی ہے
fans







خیبر پختونخوا حکومت اس وقت شدید مالی، انتظامی اور سیکیورٹی مسائل سے دوچار ہے۔ وفاقی ٹرانسفرز میں کمی کے باعث صوبے کو مال...
23/10/2025

خیبر پختونخوا حکومت اس وقت شدید مالی، انتظامی اور سیکیورٹی مسائل سے دوچار ہے۔ وفاقی ٹرانسفرز میں کمی کے باعث صوبے کو مالی سال 2024-25 میں تقریباً 481 ارب روپے کا خسارہ درپیش ہے، جبکہ صوبائی قرضہ 632 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے جو 2030 تک 2,500 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ صحت و تعلیم کے شعبے میں کارکردگی مایوس کن ہے، ترقیاتی بجٹ کا محض ایک محدود حصہ ہی خرچ ہوا، اور عوامی خدمات کی فراہمی بھی ناکافی ہے — صرف 63 فیصد آبادی کو صحت کی سہولت، 66 فیصد کو گیس، اور 49 فیصد کو مستحکم بجلی دستیاب ہے۔ سیکیورٹی صورتحال بھی بگڑ رہی ہے، 2024 میں دہشت گردی کے 702 واقعات رپورٹ ہوئے جو پچھلے سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ یہ تمام عوامل صوبائی حکومت کے لیے گورننس اور پائیدار ترقی کے بڑے چیلنج بنے ہوئے ہیں۔
fans







22/10/2025

بات سیدھی سی ہے!
مذمت کر کیوں نہیں دیتے؟

22/10/2025

پی ٹی آئی بمقابلہ جماعت اسلامی
سوچ، سمجھ سے عاری اپاہج قوم

21/10/2025

عمران خان کے چاہنے والے اپنی اداؤں پر بھی غور کریں

21/10/2025

اقتدار کی جنگ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا ماضی؟
غیر اخلاقی اور بلیک میلنگ کا کلچر، ذمہ دار عمران خان یا کوئی اور؟

20/10/2025

انسانی حقوق کا المیہ، انسانی شعور کی بدلتی ہوئی جہتیں اور پاکستان کے 25 کروڑ عوام !
جناب جمشید حسن صاحب چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل
جناب نوید انور صاحب کی زبردست اور مبنی بر حقیقت گفتگو
دیکھئے، سنیئے، آگے پھیلائیں، تبصرہ کیئجے اور ساتھ دیجیے
fans






20/10/2025

عمران خان کی مقبولیت میں یکدم اضافہ کیسے ہوا؟
سوشل میڈیا پرگالم گلوچ اور نفرت کا کلچر کیسے پروان چڑھا؟

20/10/2025

ریٹنگ کا چکر؟

19/10/2025

پاکستان میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال پر ایک زبردست گفتگو چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل جناب جمشید حسن صاحب اور جناب نوید انور انور صاحب کی حقائق پر مبنی گفتگو! ! ٹیزر ملاحظہ فرمائیں پروگرام کل انشااللہ و تعالٰی
fans






19/10/2025

پاکستان کی موجودہ سیاست میں ماں، بہن، بیٹی کی گالی کا کلچر عام
برصغیر پاک و ہند کے سیاستدان، اختلافات اور اخلاقیات کی اعلیٰ مثالیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visionary Voices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category