daily jang newspaper

daily jang newspaper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from daily jang newspaper, Lahore.

25/07/2024
مزدور استعارہ ہے محنت کا، جفاکشی کا، اپنے کام سے دنیا کو بدل دینے کی صلاحیت کا، وہ انسان جو کڑی دھوپ میں مشقت کی چکی میں...
01/05/2024

مزدور استعارہ ہے محنت کا، جفاکشی کا، اپنے کام سے دنیا کو بدل دینے کی صلاحیت کا، وہ انسان جو کڑی دھوپ میں مشقت کی چکی میں پس کر انمول ہو جاتا ہے لیکن اس کی انفرادیت کبھی بھی اس کے لیے خوشیوں خریدنے کا سبب نہیں بن پاتی یہ ایک مزدور ہی ہے جو اپنے وجود کی طاقت سے امیروں کے گھر، فیکٹریاں، کارخانے بناتا اور چلاتا ہے جو کہنے کو تو وہ ایندھن ہے جس کے بغیر کسی کارخانے اور فیکٹری کی مشین چل نہیں سکتی لیکن اس کے گھر کا ایندھن کبھی نہیں جلتا۔جو قدیم اور جدید معاشرے کی اکائی ہے لیکن آج بھی استحصالی نظام اس کی عظمت سے ناآشنا ہے۔ مزدور کی عظمت کو سلام جو اپنی ذات کی پرواہ کیے بغیر زندگی کی رونقوں کو روا رکھنے میں پیش پیش رہتا ہے جبکہ اس کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے دور ہی رہتا ہے

Address

Lahore
56000

Telephone

+923323783490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when daily jang newspaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to daily jang newspaper:

Share