Aaan Marketing

Aaan Marketing # Haider Home Phase 1 2 3 ma plot Available # Location # Main G.T Road Jallo more Lahore # Contact Number # 0320-4065645

واہگہ بارڈر سے شالا مار کی طرف اتے ہوئے کالے سیاہ بادل چند منٹوں میں مناواں کا موسم بدل گیا ۔ آپ بھی اسے دیکھ کر لطف اند...
01/09/2024

واہگہ بارڈر سے شالا مار کی طرف اتے ہوئے کالے سیاہ بادل چند منٹوں میں مناواں کا موسم بدل گیا ۔ آپ بھی اسے دیکھ کر لطف اندوز ہوں 😘 ماشاءاللہ بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ۔😘

💔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَبلوچستان میں گزشتہ رات مختلف مقامات بیلا کیمپ اور راڑہ شم پر دہشتگردوں کے س...
01/09/2024

💔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

بلوچستان میں گزشتہ رات مختلف مقامات بیلا کیمپ اور راڑہ شم پر دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 10 جوان شہید شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین 🇵🇰🤲

*آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دوطر...
01/09/2024

*آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال،
پاکستان تاقیامت ذندہ باد 🇵🇰❤️

جب بستیاں لٹ جاتی ہیں ۔لوٹا ہوا مال ہضم ہو جاتا ہے ۔اس کے تین سے چار سال بعد صرف مخصوص لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کی کہانیاں سا...
20/08/2024

جب بستیاں لٹ جاتی ہیں ۔لوٹا ہوا مال ہضم ہو جاتا ہے ۔اس کے تین سے چار سال بعد صرف مخصوص لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کی کہانیاں سامنے آتی ہے ۔ ان میں بھی پیلی بار گینگ ۔نیلی بار گینگ اور سبز بار گینگ ۔ کے تحت معاملات طے پا لیے جاتے ہیں ۔ 🙏 گزارش یہ ہے کہ اج 20.8.2024. سے ہم کوئی ایسا وعدہ ۔ارادہ ۔ یہ عہد کرنے کی نیت رکھتے ہیں ۔ کہ اج کے بعد کوئی بھی شخص چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو ۔ کسی بھی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو ۔ اگر ملک وقوم کے سرمایے کو یا ملک وقوم کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کریں گا۔اسے فوری سزا دی جائے گی ۔تاکہ وہ غلطی دوبارا کوئی دوسرا شخص نہ کریں۔ ہر محب وطن پاکستانی اس نظام کا خواہشمند ہے ۔ کہ جزاء اور سزا سب کے لیے برابر ہوں ۔ ایسا نہ ہو کہ غیریب کے لیے 9 پرسنٹ اور امیر ترین کے لیے استثناء ۔ اگر تین سے چار سال پہلے کیے ہوئے کارناموں کا زکر تین چار سال بعد ہوگا ۔ تو اداروں پر سوالیہ نشان لگ جائے گا ۔ کہ یہ سب کچھ کیسے ہوا ۔ ذمے داران کہاں تھے ۔ اور اگر پتہ تھا ۔تو خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے ۔ عوام میں نفرت اسی بات کی ہائی جاتی ہے ۔ کہ جن سے امیدیں وابستہ ہیں ۔ وہ اپنا کردار اس طرح ادا نہیں کر پاتے جو ان کا حلف ان کو حلف کی پاسداری اور ذمے داری کا پابند کرتا ہے ۔ اپنا مفاد نہیں ملک وقوم کا مفاد عزیز رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ذمے داریاں ایمانداری اور دیانتداری سے سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین ۔🤲🤲🤲
پاکستان تاقیامت ذندہ باد 🇵🇰❤️
وطن کی مٹی کا قرض دار🇵🇰❤️

17 اگست یوم شہادت ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنسجنرل اختر عبدالرحمن شہید 🇵🇰❤⚔️🇵🇰⚔️❤اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرم...
18/08/2024

17 اگست یوم شہادت
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
جنرل اختر عبدالرحمن شہید 🇵🇰

❤⚔️🇵🇰⚔️❤
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

17/08/2024
15/08/2024
14 August Independence day 🫡💚
15/08/2024

14 August Independence day 🫡💚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaan Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share