VOJ

VOJ Business

11/07/2025

بلاسفیمی کیس میں این جی اوز مافیا کی اچھل کود اور پس پردہ حقائق،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

10/07/2025

چنگ ڈاؤ
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت اجلاس سے وزیر ثقافت و قومی ورثہ حذیفہ رحمان کا خطاب
Huzaifa Rehman

10/07/2025

حفیظ سنٹر گلبرگ لاہور میں آتشزدگی،ریسکیو 1122 کے 5 فائر ٹینڈرز جائے حادثہ پر موجود ، حفیظ سینٹر کے بیسمنٹ میں بارش کے باعث پانی کھڑا ہونے سے شارٹ سرکٹ ہوا اور دکانوں پر آگ بھڑک اٹھی ۔یاد رہے کہ دو سال قبل بھی حفیظ سینٹر میں بارش کا پانی جمع ہونے کی وجسے آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے دکانداروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا تھا

09/07/2025

گلبرگ کے پوش ایریا فردوس مارکیٹ میں بارش برسنے کے کئی گھنٹے بعد بھی سڑکوں پر پانی ،لوگوں کے لئے شدید مشکلات ۔۔۔۔ویسے مرکزی شاہراہوں کو چھوڑ کر پورے لاہور کا یہی حال ہے ،آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے؟کمنٹ میں جواب دیں

Address

Office No. 16, Third Floor, Khan Plaza, Firdous Market Gulberg 3
Lahore
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share