
31/08/2025
💻 آج کے دور میں سب سے بڑی طاقت آنلائن اسکلز اور ارننگ ہے۔ جو لوگ یہ سیکھ لیتے ہیں وہ نہ صرف اپنی زندگی بدلتے ہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی مثال بن جاتے ہیں۔
🚀 اگر آپ ابھی قدم نہیں بڑھائیں گے تو کل پھر یہی سوچیں گے کہ "کاش میں نے اُس وقت آغاز کیا ہوتا۔
⏳ کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو آج قدم اٹھاتے ہیں، کل کا انتظار نہیں کرتے۔