Quran Academy Expert

Quran Academy Expert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Academy Expert, Social Media Agency, Lahore.

اگر آپ بھی پوری دنیا سے سٹوڈینٹس تلاش کر کے اپنی آن لائن قرآن اکیڈمیں بنانا چاہتے ہیں تو سٹوڈینٹس تلاش کرنے کی ٹریننگ حاصل کرنے کے لئیے ابھی ہمارے ادارے میں تشریف لائیں۔لوکیشن لاہور۔ واٹسایپ نمبر 03297242353_فون نمبر- 03094770677

21/08/2026

🔥 ٹریننگ کے بعد صرف ایک ہفتے میں 15 سٹوڈنٹس فائنل!

وہ کیسے؟ 🤔

مکمل تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 🎥

📌 اگر آپ بھی آن لائن قرآن پڑھاتے ہیں اور دنیا بھر سے سٹوڈنٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

مزید معلومات اور ٹریننگ کے لیے انباکس میں رابطہ کریں۔

04/08/2026

📚 فزیکل ٹریننگ برائے آن لائن قرآن ٹیچرز

الحمدللہ! ہمارے ادارے میں پورے پاکستان سے آنے والے آن لائن قرآن ٹیچرز کو اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی قائم کرنے، بین الاقوامی طلبہ تک پہنچنے، اور آن لائن تدریس کے جدید طریقوں کی مکمل فزیکل ٹریننگ دی جاتی ہے۔

اگر آپ بھی اپنی صلاحیتوں کو ایک کامیاب آن لائن کیریئر میں بدلنا چاہتے ہیں تو آج ہی اس ٹریننگ کا حصہ بنیں۔

✨ کامیابی اور مستقبل کو سنوارنا انسان کے اپنے ہاتھوں میں ہوتا ہے۔ آج کا درست فیصلہ، کل کی کامیابی کی ضمانت بن سکتا ہے۔

📩 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

10/07/2026

پاکستان کا واحد ادارہ، جہاں آن لائن قرآن ٹیچرز کو آن لائن اسٹوڈنٹس حاصل کرنے اور اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی قائم کرنے کی فزیکل اور آن لائن ٹریننگ دی جاتی ہے۔

10/07/2026

طلب سچی ہو تو منزل تک پہنچنے کا راستہ اللہ خود آسان کر دیتا ہے

تین لیپ ٹاپ اور تین مولوی 😎ایک زمانہ تھا جب یہ تصور بھی مشکل تھا کہ ایک مولوی ہاتھ میں ٹیب یا لیپ ٹاپ لیے ڈیجیٹل دنیا می...
23/06/2026

تین لیپ ٹاپ اور تین مولوی 😎

ایک زمانہ تھا جب یہ تصور بھی مشکل تھا کہ ایک مولوی ہاتھ میں ٹیب یا لیپ ٹاپ لیے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھے گا، جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہوگا اور ڈیجیٹل اسکلز پر کام کرے گا۔

اللہ تعالیٰ نے ہمت عطا فرمائی تو علماءِ کرام اور طلبہ کے درمیان اس میدان میں محنت کا آغاز کیا۔ الحمدللہ، آج اس محنت کے ثمرات آپ حضرات کے سامنے ہیں۔

علماء اور طلبہ کو اس مقام تک پہنچانے کے لیے جتنی جدوجہد، وقت اور توانائیاں صرف کی ہیں، ان کی حقیقت یا میں جانتا ہوں یا میرا رب جانتا ہے۔

آپ کا بھائی: عمر عبداللہ 🌹

21/06/2026

فیڈ بیک ویڈیو
برائے فزیکل و آن لائن قرآن ٹیچنگ کورس

اگر آپ بھی اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی شروع کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ اکیڈمی میں اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ خصوصی انٹرویو ضرور دیکھیں۔

🎯 اس ٹریننگ میں جانئے:
✅ نئے اسٹوڈنٹس حاصل کرنے کے مؤثر طریقے
✅ قرآن اکیڈمی کو پروفیشنل انداز میں چلانے کے راز
✅ ٹیچرز کی ٹیم بنانے اور مینج کرنے کا طریقہ
✅ آن لائن قرآن ٹیچنگ کے ذریعے کامیاب کیریئر بنانے کے مواقع

الحمدللہ! ہماری ٹریننگ حاصل کرنے والے متعدد علماء، قراء اور اساتذہ اپنی کامیاب آن لائن قرآن اکیڈمیز چلا رہے ہیں اور دنیا بھر کے طلبہ کو قرآنِ کریم کی تعلیم دے رہے ہیں۔

📩 مکمل معلومات اور رہنمائی کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔



09/06/2026

📢 ساٹھ سے زائد اسٹوڈنٹس اور سولہ ٹیچرز اتنے کم عرصے میں کیسے ممکن ہوا؟

اگر آپ بھی اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی شروع کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ اکیڈمی میں اسٹوڈنٹس کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ خصوصی انٹرویو ضرور دیکھیں۔

🎯 اس انٹرویو میں جانئے:
✅ نئے اسٹوڈنٹس حاصل کرنے کے مؤثر طریقے
✅ قرآن اکیڈمی کو پروفیشنل انداز میں چلانے کے راز
✅ ٹیچرز کی ٹیم بنانے اور مینج کرنے کا طریقہ
✅ آن لائن قرآن ٹیچنگ کے ذریعے کامیاب کیریئر بنانے کے مواقع

الحمدللہ! ہماری ٹریننگ حاصل کرنے والے متعدد علماء، قراء اور اساتذہ اپنی کامیاب آن لائن قرآن اکیڈمیز چلا رہے ہیں اور دنیا بھر کے طلبہ کو قرآنِ کریم کی تعلیم دے رہے ہیں۔

📩 مکمل معلومات اور رہنمائی کے لیے ابھی ہمیں میسج کریں۔

“ساٹھ سے زائد اسٹوڈنٹس اور سولہ ٹیچرز اتنے کم عرصے میں کیسے ممکن ہوا؟”
جواب جاننے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

02/06/2026

آن لائن قرآن سٹوڈینٹس کیسے تلاش کریں؟
اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی کیسے بنائیں؟

پاکستان کا واحد ادارہ جہاں
آن لائن قرآن ٹیچرز کو
✅ سٹوڈینٹس تلاش کرنے
✅ اپنی آن لائن قرآن اکیڈمی قائم کرنے

کے حوالے سے فزیکل اور آن لائن دونوں طریقوں سے مکمل، عملی اور رہنمائی پر مبنی ٹریننگ دی جاتی ہے۔

اگر آپ بھی
📖 آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں
🌍 ملک و بیرونِ ملک سٹوڈینٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں
💻 اپنی اکیڈمی شروع کرنے کا خواب رکھتے ہیں

تو آج ہی ہماری ٹریننگ جوائن کریں۔

📍 مزید تفصیلات یا ٹریننگ لینے کے لیے
ہمارے سینٹر کا وزٹ کریں۔

جزاک اللہ 🌸

Quran Academy Expert@top fans

عید الاضحی کے موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو قرآن اکیڈمی ایکسپرٹ کی طرف سے دلی مبارک باد
27/05/2026

عید الاضحی کے موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو قرآن اکیڈمی ایکسپرٹ کی طرف سے دلی مبارک باد

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share