Why Should We Live in Pakistan
سیریز Why Should We Live in Pakistan کا ویلاگ حاضر خدمت ہے۔
اس ویلاگ میں چائنہ کے ساتھ کئے گئے 13 ایم او یوز کی مکمل تفصیل،اور تمام حقائق بتائے گئے ہیں۔
انشاءاللہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ ویلاگ بھی آپکی امیدوں پر پورا اترے گا۔
پروڈکشن: توقیر ناصر
تحریر: عامر حسن قریشی #PakistanZindabad #Pakistan #MVP #news
بہت جلد لاہور سے راولپنڈی کا فاصلہ 2 گھنٹے پر محیط ہونے والا ہے۔
قصور،اوکاڑہ،ساہیوال،پاکپتن اور بہاولنگر والے خصوصی طور پر متوجہ ہوں۔حاضر خدمت ہے ہماری سیریز کا تیسرا ویلاگ۔
سیریز Why Should We Live in Pakistan کے اس ویلاگ میں آپ جانیں گے،
کہ بہت جلد لاہور سے راولپنڈی کا فاصلہ 2 گھنٹے پر محیط ہونے والا ہے۔#Pakistan #PakistanZindabad #news
اس ویلاگ میں آپ پاکستان میں سعودی عریبیہ کی انویسٹمنٹ کے حوالے سے ہر چیز جان لیں گے۔
ہم آپکو زیادہ انتظار نہیں کروائیں گے۔
ہماری سیریز Why Should We Live in Pakistan کا دوسرا ویلاگ حاضر خدمت ہے۔
اس ویلاگ میں آپ پاکستان میں سعودی عریبیہ کی انویسٹمنٹ کے حوالے سے ہر چیز جان لیں گے۔
عامر حسن قریشی صاحب،اور میری بھرپور محنت سے یہ سیریز بنائی جا رہی ہے۔
ضرور دیکھئیے گا،کیونکہ یہ معلومات پورے پاکستان میں پھیلانا آپکی بھی ذمہ داری ہے۔#ImranKhanPTI #pak #pakistan #MVP #PakistanZindabad
ہم ویلاگز کی ایک سیریز بنانے جا رہے ہیں جس کا نام ہے Why Should we Live in Pakistan
ہم ویلاگز کی ایک سیریز بنانے جا رہے ہیں جس کا نام ہے Why Should we Live in Pakistan اس سیریز،
کو ہمارے بہت ہی بہترین دوست عامر حسن قریشی صاحب نے لکھا ہے،اور یہ اس سیریز کا پہلا ویلاگ ہے۔
اس سیریز میں ہم آپکو ایسے Facts & Figures بتائیں گے،جنہیں جان لینے کے بعد آپ پاکستان چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیں گے#text #pakistan #ImranKhan #PakistanZindabad #ImranKhanPTI #pak #MVP
انتباہ 🚨🚨 کمزور دل افراد یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔
انتباہ 🚨🚨
کمزور دل افراد یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔#ImranKhan #ImranKhanPTI #imrankhanpti #PakistanZindabad #pakistan
کہیں یہ احتجاج خان کی تباہی کا باعث ہی نہ بن جائے
اگر آپ پی ٹی آئی کے احتجاج پر جا رہے ہیں،تو رکیں پہلے یہ ویلاگ دیکھ لیں۔
کہانی کو 1967 سے شروع کیا ہے اور 2024 تک لے کر آیا ہوں،اور ہاں اس ویلاگ میں اہل یوتھ کی عبرت کے لئے بھی بہت کچھ ہے۔
کہیں یہ احتجاج خان کی تباہی کا باعث ہی نہ بن جائے،بہرحال ویلاگ دیکھیں اور پھر اپنے خیال کا اظہار کریں۔#trending #pakistannews #pakistan #indiapakistan #MVP #pak
کیا فدائی حملے شروع ہو گئے؟
کیا فدائی حملے شروع ہو گئے؟
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنی کتاب میں کس چیز کی نشاندہی کی تھی؟
کیا واقعی اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے؟
کیا اسرائیل حسن نصر اللہ کو شہید کر کے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار بیٹھا؟
کیا واقعی ورلڈ وار 3 شروع ہو چکی ہے؟
ان تمام سوالوں کے جواب،اس ویلاگ میں۔#pakistannews #indiapakistan #trending #pakistan
پاکستان کے آئین میں مجوزہ ترامیم ’آئینی پیکج‘ میں کیا ہے اور اس پر مخالفت کیوں؟
پاکستان کے آئین میں مجوزہ ترامیم ’آئینی پیکج‘ میں کیا ہے اور اس پر مخالفت کیوں؟#facts #pakistannews #MVP #pak #trending #indiapakistan #pakistan
،آخر اپنے سب سے بہترین ادارے کو ہر پاکستانی ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہے۔
اس ٹاپک پر میں نے ایک مفصل تحریر بھی لکھی تھی،جسے آپ سب نے کافی پسند کیا۔
پسند کرتے بھی کیوں نہ،آخر اپنے سب سے بہترین ادارے کو ہر پاکستانی ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہے۔
تمام دوستوں کے انٹرسٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے،میں نے اس پر ویلاگ بھی بنا دیا ہے۔
تاکہ یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پنہچے،اور پاکستانی جان سکیں،ہم کیا تھے اور کیا ہو گئے۔#NASA #MVP #amazonfinds #pakistannews #pak #facts #pia #airline
5 Most Trending Topics of India and Pakistan. #indiapakistan #facts #trending
5 Most Trending Topics of India and Pakistan. #indiapakistan #facts #trending
کل رات میں اور میرے دوست میرے گھر کی چھت پر بیٹھے تھے،اچانک ہم نے ایک عجیب قسم کا نظارہ دیکھا۔
ویڈیو میں دیکھیں،یہ تیز روشنی ہے،اور تقریباً 15 منٹس یہ نظارہ ایسے ہی رہا۔
میں یہ بتا دوں کہ جس جگہ یہ روشنی Blink کر رہی ہے،وہاں کوئی آبادی نہیں ہے،اور نہ ہی یہاں کوئی بجلی کا نظام ہے۔
ہم نے آج صبح اس جگہ جا کر بھی دیکھا،کہیں کوئی آگ بھی نہیں لگی۔
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیا چیز تھی۔
#viralpost #trendingvideo #reelsviralfb
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے یہ کارنامے واقعی قابل تعریف ہیں۔ اگر ایسا سسٹم بن جائے تو صوبے میں واقعی انقلاب آ جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے یہ کارنامے واقعی قابل تعریف ہیں۔
اگر ایسا سسٹم بن جائے تو صوبے میں واقعی انقلاب آ جائے گا۔