23/10/2025
سنجیدہ قارئین کے لیے دو عظیم الشان نادر و نایاب کتابیں
حقیقت ذکر
تالیف : مولانا محمد احتشام الحسن کاندھلویؒ
ذکر اللہ وہ نعمت عظمی ہے کہ مومن کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی سعادت و حلاوت نہیں ہوسکتی ۔
اس کتاب میں ذکر اللہ کی وسعت و حقیقت اور ضرورت و اہمیت اور فضیلت و منقبت کو واضح کیا ہے اور ذکر اللہ کے مختلف شعبوں اور ان کے اثرات و برکات اور فضائل و محاسن کو عمدگی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔
صفحات : 208------ سائز--------- "5.5 * "8.5
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمت ایمانیاں
جامع : مولانا ڈاکٹر غلام محمدؒ
خلیفہ مجاز حضرت علامہ سید سلیمان ندویؒ
یہ کتاب مذہب و عقلیات ، ایمان ، توحید ، محمد رسول اللہ ، قوت ایمانیہ و ظہور غیب کے بنیادی عنوانات پر مولانا عبدالباری ندویؒ ، علامہ سید سلیمان ندویؒ ، مولانا مناظر احسن گیلانیؒ ، مولانا اشرف علی تھانویؒ اور ڈاکٹر میر ولی الدینؒ جیسے جید علماء کے حکیمانہ اور ایمان افروز مقالات کا مجموعہ ہے
صفحات : 208------ سائز--------- "4.75 * "7
مزید کتب کے لیے المیزان پبلشرز کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ http://almezaanpublishers.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں کتابیں صرف 595 روپے میں مع فری ہوم ڈیلیوری مل جاےٗ گی
کتابیں حاصل کرنے کیلیے ابھی اپنا نام ، مکمل ایڈریس اورفون نمبر انباکس کریں یا ان نمبرز پر کال ،میسج یا واٹس اپ کریں.
Cell #📞 0334 0422240
آڈر کے لیے اس واٹس اپ لنک پر کلک کریں۔ https://wa.link/jkun76