
01/08/2025
گدھے کے گوشت کی خبر سننے کے بعد سے ترنول اور سنگجانی سے بیف پلاو، نہاریاں، قورمے، فرائی قیمے، کڑاہی کھانے والے بہت سے دوستوں کی باڈی میں سینشیشنز ہو رہی ہیں
کیسی سینسیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ،
سنسناہٹ،
ڈگمگاہٹ،
فرفراہٹ،
تھرتھراہٹ،
کپکپاہٹ،
بھربھراہٹ،
دبدباہٹ
چٹپٹاہٹ،
فرفراہٹ،
کلبلاہٹ،
اور
گدگداہٹ