14/12/2021
اگر کوئی دوست جس سے آپکا واسطہ ہو اور وہ تنگی و پریشانی میں آپ سے رابطہ کرے تو کوشش کریں اسے وقت دیں، پاس بٹھائیں اور نصیحتیں نا کریں، صرف محبت سے اسکی بات سنیں۔ دلاسہ دینے سے آپکا کچھ نہیں جائے گا لیکن اگلے کا درد ہلکا ہوجائے گا۔ نصیحتیں نہیں صرف
محبت اور ہمدردانہ سماعت............!!