Daily pakistan paga 2

Daily pakistan paga 2 Page like👍 follow ⬆️🇵🇰

this week's task 13% please support me send star 🙏
30/03/2025

this week's task 13% please support me send star 🙏

29/03/2025

I got 250 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Help me 🤔💡👍
29/03/2025

Help me 🤔💡👍

🌟 *طاق راتوں کےاعمال*🌟جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔🌟 *تسبیحات*🌟🔹ایک تسبیح استغفار🔹ایک تسب...
25/03/2025

🌟 *طاق راتوں کےاعمال*🌟
جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔
🌟 *تسبیحات*🌟
🔹ایک تسبیح استغفار
🔹ایک تسبیح درود شریف
🔹ایک تسبیح کلمہ طیبہ
*لَا الٰه الّا اللّٰه*
🔹ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر
*اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی*

🌟 *نوافل*🌟
🔹دو رکعات نفل کے بعد اس پرفتن دور میں اپنی اور اپنی نسلوں کے ایمان کی حفاظت کے لیے ادا کریں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ نے ایمان پر زندگی دی تو ایمان پر موت بھی عطا فرمائیں.
🔹 *دو رکعات نماز صلوة التوبہ*
ایک ایک گناہ ،جو جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں ۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی توفیق مانگیں۔اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخلاقی برائیاں ۔غیبت,چغلی,کینہ،حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں
🔹 *دو رکعات صلوة الشکر*
ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیرہ
🔹 *دو رکعات صلوة الحاجات*
کے بعد سب حاجات کے لیے دعائیں مانگیں۔دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلیے۔اللہ کی رضا اورکلمہ طیبہ پر خاتمہ نصیب ہو.قیام قبر پرسکون اور قرآن کے نور سے منور ہو .صالحین کے ساتھ حشر ہو .روزمحشر اللہ کے عرش کا سایہ نصیب ہو۔جنت الفردوس نصیب ہو۔بلا حساب کتاب جنت میں داخلہ نصیب ہو۔ حضور ﷺ کا ساتھ اور اللہ تعالی کا بے حجاب اور دائمی دیدار نصیب ہو۔
🔹 *دو رکعات نفل*
اس نیت سے کہ اس کا ثواب نبی کریم ﷺ کی ذات کو پہنچے اور اسکے بعد دعا مانگیں کہ اللہ آپ ﷺ کو مقام محمود پر پہنچائیں ۔آپ ﷺ کا دیدار اور شفاعت نصیب فرمائیں۔ خواب میں آپ ﷺ کی زیارت ہو۔آپ ﷺ کے دین پر چلنے والا بنائیں ۔آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں ۔ جنت البقیع میں دفن ہونے کی سعادت نصیب ہو۔قیامت کے دن آپ ﷺ کا فخر بنائیں ۔آپ ﷺ کے ہاتھوں جام کوثر پلائیں ۔آپ ﷺ کے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں اور جنت میں آپ ﷺ کے ساتھ گھر اور شب وروز کی معیت عطا فرمائیں۔
🔹 *دو رکعات نفل سب صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ,تمام تبع تابعین اور بزرگان دین کے لیے*
جن کے توسط سے ہم تک دین پہنچا. دعا کیجیے کہ اللہ انھیں اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائیں۔
🔹 *اپنے ہر بچے کے لیے الگ الگ دو رکعات نفل پڑھ کر دعا مانگیں*
اگر وقت کی کمی ہے تو سب بچوں کے لیے دو رکعات نفل پڑھ کر خوب دعائیں مانگیں کہ اللہ ان کو اور انکی نسلوں کو ہر قسم کے فتنے جو آج ہیں یا جو مستقبل میں آئیں گے ان سے محفوظ رکھیں اور خاص طور پر بنی اسرائیل کی تمام اخلاقی بیماریوں اور قوم لوط میں پائی جانے والی ہر برائی سےھمارے بچوں کو بچا کر رکھیں ۔دجال کے فتنے سے محفوظ رکھیں . بےداغ جوانی عطا ہو۔با حیا ہوں

25/03/2025

"وزیراعلیٰ پنجاب گندم اگاؤ پروگرام کے تحت، کاشت کاروں کیلئےایک ہزار مفت ٹریکٹر"

🔸وزیراعلیٰ مریم نواز نے بٹن دبا کر”گندم اگاؤ“ انعامی سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی

🔸گندم اگاؤمہم میں سب سے پہلا ٹریکٹر بہاولنگر کی خاتون کاشتکار کوثر پروین کا نکلا

🔸جانچ پڑتال کے بعد 21496 کاشتکار قرعہ اندازی کے لئے اہل قرار پائے ، بریفنگ

🔸تین ماہ کے اندر تمام کاشتکاروں کو ٹریکٹر کی فراہمی شروع ہو جائے گی، بریفنگ

🔸وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود فون کرکے کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر ملنے کی مبارکباد دی

🔸گندم کی فصل انشاءاللہ اچھی ہوگی میری دعائیں کاشتکار بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

With Pakistan Cricket Team – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
25/03/2025

With Pakistan Cricket Team – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

24/03/2025

اگر چاند 🌙 رات کو آپ کے جسم میں کوئی سنساہٹ وغیرہ محسوس ہو تو پریشان مت ہونا! وہ شیطان ری انسٹال ہورہا ہوگا 😂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily pakistan paga 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share