24/06/2025
الحمدللہ جب میں آپ سے مخاطب ہوں تو 30 ارب کی مشینری مکینائزیشن اور جس کے اندر پہلی قسط 3500 سپر سیڈر ہم پنجاب کے کسان کو دے چکے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جو ایگری سولائزیشن آف ایگریکلچر ٹیوب ویلز ہیں 9 ارب کے ساتھ، وہ اس وقت سکیم جو ہے وہ جاری ہے اور 3 لاکھ 85 ہزار ایپلیکیشنز ہمارے پاس آ چکی ہیں جن کو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وزیر اعلی پنجاب جو ہیں وہ سولرائزیشن کی مد میں پیسہ دیں گی