25/12/2024
نئے انے والے تمام ممبرز کو میرے پیج پر خوش آمدید 💕
میرا نام عدنان مہدی ہے 🥰
صوبہ پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کے چھوٹے سے شہر کوٹ مٹھن کا رہنے والا ہوں۔۔ ❤️
الحمدللہ تعلیمی میدان میں شروع سے ہی اللہ پاک 🤲 نے ہمت قوت سے نوازا اور ہمیشہ ہر امتحان میں کامیابی کے ساتھ اچھے نمبر حاصل کیے اور بی ایس ذوالوجی کی ڈگری حاصل کی۔۔۔
ڈگری حاصل کرنے کے بعد پرائیویٹ ٹیچنگ میں محنت 👍 اور لگن کے ساتھ پڑھانا شروع کر دیا اور اللہ پاک کے کرم اور فضل سے بہت جلد اچھے استادوں میں میرا شمار ہونے لگا۔۔
مگر دور حاضر کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ضروری تھا کہ کوئی نہ کوئی ڈیجیٹل سکل سیکھی جائے۔۔
اس کے لیے ریسرچ کی اور اپنے ذوق اور شوق 😘 کے مطابق سکل چوز کرنے پر محنت کی اور اور بالاآخر مجھے اپنے شوق کے مطابق سکل مل گئی اور وہ ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ
اس وقت میں میم سدرہ نسیم سکلز ہب 💖 سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ورڈ پریس ڈیزائننگ کا کورس سیکھ رہا ہوں اور پریکٹس کر رہا ہوں۔۔
مجھے اللہ پاک کے کرم اور فضل اور اپنی محنت اور لگن پر پورا بھروسہ ہے کہ بہت جلد میں ایک بہت اچھا ڈیجیٹل مارکیٹر بن جاؤں گا۔۔ انشاءاللہ 🤲
کیونکہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ جو محنت کرنا جانتے ہیں اللہ پاک انہیں کامیابی سے نوازتے ہیں۔ ✨
بطور ایک فری لانسر میں درج ذیل سروسز پرووائڈ کر رہا ہوں۔
♦️ سوشل میڈیا مینجمنٹ
♦️ فیس بک پیج بنانا
♦️ فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
♦️ انسٹاگرام ایڈز
♦️ فیس بک پیج فالورز
♦️ فیس بک پیج لائکس
♦️ ورڈ پریس ڈیویلپمنٹ
♦️ ورڈ پریس ڈیزائننگ
♦️ ویب سائٹ مینجمنٹ
👈🏻 ہم اپ کو دیں گے %100 اوریجنل اور ایکٹو پیج فالورز لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
👈🏻 اگر آپ اپنی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں
👈🏻 اپنے بزنس کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں
👈🏻 اپ کا آف لائن بزنس ہے اور اسے آن لائن لانا چاہتے ہیں
👈🏻 اپنی سوشل میڈیا پر پریزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں
👈🏻 اپنی پروڈکٹ کو اپنی متعلقہ آڈینس تک پہنچانا چاہتے ہیں
👈🏻 اپنے بزنس کی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں
👈🏻 اپ کے بزنس کو مزید ترقی دینے کے لیے فری گائیڈنس دیں گے اور فری اسٹریٹجیز بنا کے دیں گے۔۔
بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں انشاءاللہ اپنی محنت اور لگن سے اپ کو بہترین نتائج دیں گے۔
* آپ کا اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے *
🚨 نوٹ: اپنے بزنس کی مکمل تفصیل کے ساتھ مجھے اس نمبر پر رابطہ کریں
https://wa.me/923067730735