FunSay Dunia

FunSay Dunia > 🎥 All-in-one videos | مزاح، شاعری، خبریں
📍 Har pal kuch naya
🔔 Follow for daily fun & feels
(2)

6  ڈبےسگریٹ برطانوی فیملی کی فلائٹ چھوٹ گئیاسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں کی مبینہ رشوت طلبی اور ہٹ دھرمی نے ایک ہ...
28/02/2026

6 ڈبےسگریٹ برطانوی فیملی کی فلائٹ چھوٹ گئی
اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں کی مبینہ رشوت طلبی اور ہٹ دھرمی نے ایک ہنستی کھیلتی فیملی کا سفر برباد کر دیا۔ کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے برطانوی شہری محمد اختر، اپنی اہلیہ اور بیٹے نعمان کے ہمراہ لندن جا رہے تھے کہ ایئرپورٹ پر انہیں "سگریٹ" کے بہانے روک لیا گیا۔
کسٹم اہلکاروں نے 3 مسافروں کے پاس موجود 6 سگریٹ کے ڈبوں پر اعتراض کیا، جبکہ قانون کے مطابق ہر مسافر 2 ڈبے لے جانے کا مجاز ہے۔
الزام ہے کہ معاملے کو حل کرنے کے لیے مبینہ طور پر پیسوں کا مطالبہ کیا گیا۔
مسافروں کے انکار پر انہیں اتنا ہراساں اور لیٹ کیا گیا کہ ان کی فلائٹ روانہ ہوگئی اور وہ بورڈنگ تک نہ پہنچ سکے
کلرسیداں کے سابق کونسلر شاہد جمیل عباسی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی بدنامی قرار دیا ہے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ
معصوم شہریوں کو بھتہ کے لیے ہراساں کرنے والے اہلکاروں کو فوری معطل کیا جائے۔"
وزیر داخلہ محسن نقوی سے فوری مداخلت کی اپیل
کیا سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ یہ سلوک درست ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔

“Aap Inglistaan mein mujhe Pakistan ka safeer samjhein.”- Rehan Ahmed
27/02/2026

“Aap Inglistaan mein mujhe Pakistan ka safeer samjhein.”

- Rehan Ahmed

28/09/2025

اصل سچ یہ ہے کہ آج کا مقابلہ ٹیلنٹ اور قسمت کے درمیان ہے۔

02/09/2025

Good Work CCD👍

کل پشاور میں بڑے بڑے لیجنڈ اور سپر سٹار کھلاڑی موجود تھے ، مگر جو پیار بابر اعظم کو ملا ہے ، وہ کمال تھا ، عزت ذلت اللّٰ...
31/08/2025

کل پشاور میں بڑے بڑے لیجنڈ اور سپر سٹار کھلاڑی موجود تھے ، مگر جو پیار بابر اعظم کو ملا ہے ، وہ کمال تھا ، عزت ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔

بابر اعظم پورا میچ نہیں کھیل سکے انہیں ڈریسنگ روم میں بلا لیا گیا ، کیونکہ ہر تھوڑی دیر بعد کوئی نہ کوئی تماشائی سیلفی لینے کیلئے گراؤنڈ میں گھس آتا تھا

29/08/2025

جھنگ شہر کو سیلاب سے بچانے کیلئے تھوڑی دیر بعد ریواز پل پر کنٹرولڈ بلاسٹ کیا جائے گا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FunSay Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share