
26/06/2025
بالاکوٹ کے سیاحتی مقام کاغان میں سیاحوں کی گاڑی سینکڑوں فٹ دور دریائے کنہار میں جاگری میاں بیوی جاں بحق بیٹا معجزانہ طور پر بچ گیا کاغان میں سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی تعلق خضرو اٹک سے ہے دونوں میاں بیوی کی لاشوں کو کاغان بی ایچ یو منتقل کردیا ہے حادثہ میں 5سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
5سالہ بچے کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد دودھ پلایا گیا ورثاء کے آنے تک بچہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس ہوگا جاں بحق افراد کی میتوں کو آبائی علاقے حضرو اٹک روانہ کردیا گیا