Al-Hamd Publications

Al-Hamd Publications Publish Books at good paper and low prices

02/08/2025
28/07/2025

خواجہ محمد زکریا کی پانچ کتابوں کا سیٹ
1: مجید امجد اور میں
2: پتھر نہیں ہوں میں
3: کہتا ہو سچ
4: افتاد
5: آشوب
آرڈر کے لیے انباکس یا واٹس ایپ پر میسج کریں.
واٹس ایپ نمبر 03334303402
واٹس ایپ : https://wa.me/message/VXEAXH5N5F4ZE1

23/07/2025

پتھر نہیں ہوں میں (خود نوشت) خواجہ محمد زکریا : 2000 روپے
مجید امجد اور میں : 800 روپے
کہتا ہوں سچ : 800 روپے
فرری ہوم ڈیلیوری
آرڈر کے لیے انباکس یا واٹس ایپ پر میسج کریں.
واٹس ایپ نمبر 03334303402
واٹس ایپ : https://wa.me/message/VXEAXH5N5F4ZE1

22/07/2025

پتھر نہیں ہوں میں ( خود نوشت ) خواجہ محمد زکریا : 2000 روپے
ہوم ڈیلیوری : فری
کتاب جہاں منگوانی ہے اپنا مکمل نام اور ایڈریس سینڈ کرئے۔
پیسے جاز کیش یا ایزی پیسہ کرے اس نمبر پر :03096593900
کتاب انشاللہ 3/4 روز میں مل جائے گئی آپ کو۔۔۔
جزاک اللہ

21/07/2025

معروف محقق،نقاد اور شاعر جناب خواجہ محمد زکریا کی خود نوشت " پتھر نہیں ہوں میں" شائع ہو گئی ہے الحمد پبلی کیشنز کے منتظم جناب صفدر حسین مصنف کو پہلی کاپی پیش کرتے ہوئے 💕

21/07/2025

زیر نظر خود نوشت سے چند اقتباسات
مجموعی طور پر میری ذاتی زندگی خوشگوار رہی ہے ۔۔۔ ضرورت سے زیادہ مادی وسائل کی خواہش کبھی پیدا نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ کسی زمانے میں شہرت کا شوق تھا لیکن پھر اس سے بھی بے نیاز ہو گیا ۔۔۔ جتنی شہرت مل گئی وہی کافی ہے۔۔۔ خواہش ضرور ہے کہ بنیادی ضروریات پوری ہوتی رہیں اور الحمد اللہ پوری ہو رہی ہیں ۔ کروفر کی زندگی پسند نہیں ہے بعض لحاظ سے میں بڑا خوش نصیب ہوں ۔ میں نے ایسا پیشہ اختیار کیا جو میرے مزاج کے عین مطابق ہے۔ مزید خوش نصیبی یہ کہ صحت عموماً اچھی رہی ہے۔۔۔ ترجیہات و تعصبات سے گریز کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔۔۔ میرے مزاج میں بہت سی خامیاں بھی ہیں مثلاً میں بہت غصیلا ہوں اور جب غصے میں آجاتا ہوں تو میری عقل رخصت ہو جاتی ہے اور جذبات غالب آجاتے ہیں۔۔۔ مجھے سرسری ملنے والے یاد نہیں رہتے اس وجہ سے بعض لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں۔ پھر یہ بھی کہ بعض اوقات کسی کی آدھی بات سُن کر دامن صبر چھوٹ جاتا ہے اور میں جواب دینا شروع کر دیتا ہوں، لوگوں کے بارے میں رائے قائم کرنے میں مثالیت پسندی کی طرف رجحان ہے اور انھی کے بارے میں اچھی رائے رکھتا ہوں جو خامیوں سے بہت حد تک مبرا ہوں ۔ اپنی ذاتی زندگی سے ہٹ کر دیکھتا ہوں تو بہت نا آسودگی ہوتی ہے کیونکہ دنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
طویل عمر کے باعث میں نے متعدد کتابیں تصنیف و تالیف کی ہیں۔۔۔
میری یہ تحریریں کسی افادیت کی حامل ہیں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت بہت جلدی کر دے گا تاہم میں نغلط نہیں کہوں گا کہ جب میرے کسی کام کی پزیرائی ہوتی ہے تو خوشی ہوتی ہے۔۔۔

Address

Rana Chamber, Chowk Purani Anarkali, Lake Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hamd Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Hamd Publications:

Share

Category