31/03/2020
*خبردار ہوشیار*
آج کل سڑک کنارے کپڑے کے ماسک فروخت کیے رہے ہیں یہ وائرس کے پوٹیشل کیرئیر بھی ہو سکتے ہیں۔ لوگ ماسک خریدنے سے پہلے اپنے منہ کے سائز کا ماسک چیک کرتے ہیں اور فٹ نہ ہونے کی صورت میں دوسرا ٹرائی کرتے ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر آپ سے پہلے اس ماسک کو کسی متاثرہ مریض نے ٹرائی کیا ہو تو آپ اس وائرس زدہ ماسک کو خرید کر ڈائریکٹ اپنے ناک اور منہ تک لے جائیں گے۔ماسک باہر سے خریدنے سے بہتر ہے کہ کسی میڈیکل سٹور سے خریدیں. لہذا عوام الناس سے اپیل ہے کہ اس ضمن میں احتیاط کریں۔