Institute of Media & Politics

Institute of Media & Politics Chairman: DR
Mughees Uddin Sh
Secretary: Muhammad Ather Khurram
Institute of Media & Politics is a
(1)

Institute of Media & Politics is a Media & political think tank based in Lahore, Punjab, Pakistan.

23/04/2020

پاکستان میڈیا فورم کے انتخابات'اطہر خرم صدر'حافظ جاوید سیکرٹری منتخب
دانیال ہاشمی سینئر نائب صدر،عدنان ساہی 'محمد افضال نائب صدر ، حفیظ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،میاں حسیب کوآرڈینیشن سیکرٹری منتخب
محمد طفیل جوائنٹ سیکرٹری، نواب ناظم میو فنانس سیکرٹری ' احسن وحید مرکزی سیکرٹری اطلاعات منتخب ' بانی چیئرمین غلام مرتضی جٹ کی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) میڈیا کمیونٹی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیا فورمPMFکے انتخابات برائے2020-21کا مرحلہ مکمل ہوگیا تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا فورمPMFکے انتخابات میں معروف صحافی ڈاکٹر محمد اطہر خرم بلا مقابلہ مرکزی صدر ،حافظ محمد جاوید مرکزی جنرل سیکرٹری ،دانیال ہاشمی سینئر نائب صدر،عدنان اشرف ساہی نائب صدر،محمد افضال نائب صدر ،محمد حفیظ خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،میاں حسیب کوآرڈینیشن سیکرٹری ،محمد طفیل رند جوائنٹ سیکرٹری، نواب ناظم میو فنانس سیکرٹری اور احسن وحید بلامقابلہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ونشریات منتخب ہوگئے ۔پاکستان میڈیا فورم کے بانی چیئرمین غلام مرتضی جٹ نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے'نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد اطہر خرم نے تنظیم کے عہدیداروں کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا فورم ملک کے کونے کونے میں موجود میڈیا ورکرز کی واحد نمائندہ تنظیم ہے 'پاکستان میڈیا فورم نے ہر سطح پر میڈیا ورکرز کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گی پاکستان میڈیا فورم کے بانی چیئرمین غلام مرتضی جٹ کی ہدایت پرپاکستان میڈیا فورم کوملک کے ہرصحافی اور میڈیا ورکرز تک پہنچانے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے تنظیم نو اور مزیدممبر شپ کا بھی اعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان میڈیا فورم میں میڈیا انڈسٹری کے ہر شعبہ سے وابستہ افرادکو نمائندگی دی جاتی ہے ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Media & Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Institute of Media & Politics:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All