23/08/2025
🚨 اہم اپ ڈیٹ 🚨
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا 💧
📍 گنڈا سنگھ والا پر درمیانے درجے کا سیلاب
📍 ہیڈ سلیمانکی پر نچلے درجے کا سیلاب
ضلع قصور، اوکاڑہ اور پاکپتن میں دریا کے کنارے موجود آبادیوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ 🛶🏞️
حکومت اور ریسکیو اداروں نے شہریوں کو الرٹ رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇