
05/06/2025
🌙 یومِ عرفہ 🌙
یہ وہ عظیم دن ہے جب میدانِ عرفات گواہ بنتا ہے بندگی، عاجزی اور رب کی رحمت کے مناظر کا۔
لبیک کی صدائیں فضاؤں میں گونجتی ہیں، دل رقت سے بھر جاتے ہیں،
اور آسمان دعاؤں سے بھرا ہوتا ہے۔
🤲 یا اللہ! تمام حجاج کا حج اپنی بارگاہ میں شرفِ قبول فرما۔
ہمیں بھی اُن کی دعاؤں میں شامل فرما،
اور ہمیں جلد اپنے پیارے گھر، بیت اللہ شریف، کی زیارت نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین!