Times Of Lahore

Times Of Lahore Times of Lahore
All About LHR
+923065980830
(7)

پنجاب پولیس کے نوجوانوں پر حملہ کرنے والے تینوں ملزمان ہلاک
14/08/2026

پنجاب پولیس کے نوجوانوں پر حملہ کرنے والے تینوں ملزمان ہلاک

14/08/2026

جشن آزادی کے موقع پر بچوں نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے

14/08/2026

لاہور لبرٹی چوک جشن آزادی کے موقع پر میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

14/08/2026

لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر عوام کا جوش

13/08/2026

سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔
لاہور میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئے

فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئےفائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
13/08/2026

فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر شہید ہو گئے
فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

ایک ناہنجار سے کسی نے پوچھا " آپ کی یونیورسٹی کیسی چل رہی ہے ؟" ۔۔۔ اس کا جواب تھا  " جیسے پورا پاکستان چل رہا ہے !" اسی...
13/08/2026

ایک ناہنجار سے کسی نے پوچھا " آپ کی یونیورسٹی کیسی چل رہی ہے ؟" ۔۔۔ اس کا جواب تھا " جیسے پورا پاکستان چل رہا ہے !"
اسی بدبخت کی وال پر پوز بنی " یوم آزادی مبارک !" کی فوٹو دیکھی تو خیال آیا کہ ملک انہیں عزت دیتا ہے اور یہ ملک کو اپنی نااہلی و کم ظرفی کا تحفہ۔۔۔ سٹیٹس_کو اور مفاد پرستوں کیلئے دعوتِ شرم ۔۔۔ اور پاکستان زندہ باد !

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے وائس چانسلر پرقاتلانہ حملہ
12/08/2026

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے وائس چانسلر پرقاتلانہ حملہ

12/08/2026

جب پاکستان کے عوام 3 کروڑ 70 لاکھ تھے تو 4 صوبے تھے، اب ساڑھے 26 کروڑ آبادی ہوچکی، اب بھی 4صوبےہیں،سری لنکا کے 9، ایران ...
12/08/2026

جب پاکستان کے عوام 3 کروڑ 70 لاکھ تھے تو 4 صوبے تھے، اب ساڑھے 26 کروڑ آبادی ہوچکی، اب بھی 4صوبےہیں،سری لنکا کے 9، ایران کے 23 اور بھارت کے بھی کئی صوبے ہیں، صوبے بنانے سے ملک ٹوٹتا نہیں مزید مضبوط ہوتا ہے۔ مصطفیٰ کمال

Address

Punjab University New Campus, Canal Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share