Pakistan current affairs

Pakistan current affairs The page will keep inform to fans about event happens in Pakistan as well as the World will keep

07/08/2025

بریکنگ
روس سے تیل خریدنا بند نہ کیا تو مزید ٹیرف کیلیے تیار رہیں، ٹرمپ کا بھارت کے بعد چین کو بھئ انتباہ

07/08/2025

پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔

سکول اب 15اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے

07/08/2025
07/08/2025
07/08/2025

امریکا سے کشیدگی میں
اضافہ، مودی
7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگا دیا، مجموعی طور پر ٹیرف 50 فیصد ہوگیا
06/08/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگا دیا، مجموعی طور پر ٹیرف 50 فیصد ہوگیا

06/08/2025

مجھے خوشی ہے، اتنے جبر کے بعد بھی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکلے۔ اتنا ظلم کسی مارشل لا میں نہیں ہوا، جتنا اب کیا جا رہا ہے۔ عمران خان

06/08/2025

ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے، عمران خان، اگر وزیراعلیٰ آپریشن نہیں روک سکتے تو انہیں سوچنا چاہیے کیا کیا جائے

06/08/2025

بریکنگ
امریکی ویزا چاہیے تو 15 ہزار ڈالرز ضمانت جمع کروانا پڑے رمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دیگی۔۔

06/08/2025

بریکنگ
*6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑگئے، غیرملکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ*

06/08/2025

بریکنگ
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan current affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan current affairs:

Share