08/10/2025
این ایف سی میں جو Movement ایم سی چلا رہی وہ حقیقت نہیں ہے کرپشن کا کاروبار ہے جس میں MC گروپ ڈیلرز اور متحدہ گروپ کے لوگ شامل ہیں
حقیقت میں مرجر 4 مئی کی SGM میں reject ہو گیا تھا پھر مرجر کی SGM کال نہیں کی جاسکتی قانون کے مطابق