City 50 News HD Plus

City 50 News HD Plus Welcome to the Official page of City 50 News HD Plus
(y) ❶ Like� ❷ Invite� ❸ Tag� ❹ S

22/07/2025
22/07/2025
22/07/2025

الامان 😭💔
جیکب آباد کی تحصيل ٹھل میں نوکری کی تلاش میں ملتان سے آئے نوجوان ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے اور بے رحم ڈاکوؤں نے تیز دھار آلے سے دونوں نوجوانوں کی گردنیں کاٹ دی ایک نوجوان ہلاک دوسرا زخمی. قتل ہونے والے نوجوان کا والد ہسپتال میں زار و قطار روتے ہوئے۔😭💔😭💔

اے پاک پروردگار ظالموں کا اپنے انجام تک پہنچا

22/07/2025

شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس میں المناک حادثہ پیش آیا ہے ابتک تین اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک خاتون ہیں۔

21/07/2025

آج حسو بلیل اڈے پر واقع اقبال آرائیں کی کریانہ دکان پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا حملہ۔
نہ صرف نقدی لوٹی گئی بلکہ بے رحموں نے فائرنگ کر کے ٹانگ پر بھی گولی مار دی۔

یہ ظلم ہے! ایک محنت کش، دیانت دار دکاندار کو نشانہ بنایا گیا۔
علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، لوگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں

🔹 ڈی پی او جھنگ
🔹 ڈی ایس پی احمد پور سیال
🔹 ایس ایچ او گرمہاراجہ

سے کہ وہ فوری نوٹس لیں اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں

Court in Islamabad has ordered 27 YouTube channels to be shut down. This came after the Federal Investigation Agency (FI...
08/07/2025

Court in Islamabad has ordered 27 YouTube channels to be shut down. This came after the Federal Investigation Agency (FIA) asked for it, saying these channels were publishing content against the country.

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی روایت رہی ہے کہ وہ محرم الحرام کے یہ ایام آبائی ضلع جھنگ میں گزارتے ہیں۔اس برس بھی وہ ...
06/07/2025

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی روایت رہی ہے کہ وہ محرم الحرام کے یہ ایام آبائی ضلع جھنگ میں گزارتے ہیں۔اس برس بھی وہ روایتی طور پر 7 محرم الحرام سے جھنگ میں ہی موجود ہیں۔وہ وزیر داخلہ، ایک نجی چینل کے مالک،چئیرمین پی سی بی،سینیٹر اور ایک بااثر شخصیت ہونے کے باوجود بھی عاجزانہ شخصیت کے مالک ہیں

04/07/2025

UPDATE ON
゚ ゚

04/07/2025

جوہر ٹاؤن لاہور میں گھر میں رکھے گئے غیر قانونی پالتو شیر نے شہریوں پر حملہ کر دیا جس سے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"              ゚
03/07/2025

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"





02/07/2025

ہماری باڈی ہمیں ایک ہفتہ پہلے اطلاع دیتی ہے کہ ہمیں ہارٹ اٹیک آنے والا ہے.اپنے دوستوں کے ساتھ ویڈیوں ضرور شیئر کریں.آپ کے ایک شیئر سے کسی کی جان بچ سکتی ہے

عجوہ کھجورکھجوروں کی سردار کیسے بنی ؟ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی...
02/07/2025

عجوہ کھجور

کھجوروں کی سردار کیسے بنی ؟

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت غلام ابن غلام۔

ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف۔جبکہ رنگ گہرا اور دانہ بہت چھوٹا سا۔جھولی میں آئی کھجوریں اس باغ کا آخری پھل تھا-وہ شہر میں انہیں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا تاکہ کچھ پیسے جمع ہو سکیں مگر کوئی ان کھجوروں کا طلبگار نہ تھا۔

اسی اثنا میں ایک آواز آئی
’’اے حبشی ؓ یہ کھجور تو تجھ جیسی کالی اور خشک ہے‘‘۔

دل کے آبگینے پر اک ٹھیس لگی اور آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے،

سیدنا بلال ؓ جو کہ ایک حبشی غلام تھے کھجوریں جھولی میں ہی سمیٹ کر بیٹھ گئے۔ایسے میں وہاں سے اس کا گذر ہو جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے جس نے مسکینوں کو عزت بخشی وہ جس کا نام غمزدہ دلوں کی تسکین ہے-

جی ہاں وہی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو دو جہانوں کا سردار ہے۔آپ نے بلال رضی اللہ عنہ سے رونے کا سبب پوچھا تو سیدنا بلال ؓنے جھولی کھول کر سب ماجرہ کہہ سنایا۔رحمت اللعالمین ﷺ نے بازار کی جانب رخ انور موڑا اور آواز لگائی

’’لوگو یہ کھجور ‘‘عجوہ‘‘ ہےیہ دل کے مرض کے لیئے شفاء ہے،یہ فالج کے لیئے شفاء ہے،یہ ستر امراض کے لیئے شفاء ہے،اور لوگو یہ کھجوروں کی سردار ہے،پھر یہ کہہ کر بس نہیں کیا بلکہ فرمایا جو اسے کھا لے اسے جادو سے امان ہے‘‘

منظر بدل گیا وہ بلال رضی اللہ عنہ جس کے پاس چند لمحے پہلے تک جھاڑ جھنکار تھا اور پریشان بیٹھا تھا اب رحمت اللعالمین ، نبی آخر الزمان ،رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے غنی کر دیا۔

پھر تاریخ بتاتی ہے راوی لکھتے ہیں کہ لوگ بلال کی منتیں کرتےاور پیچھے بھاگتے کہ ہمیں اور عجوہ کھجور دو اور بلال کسی مچلے ہوئے بچے کی مانند آگے آگے بھاگتے۔

تاریخ گواہ ہے کہ وہ جسے کبھی دنیا جھاڑ جھنکار سمجھ رہی تھی بلال رضی اللہ عنہ کی جھولی میں آ کر اورمصطفٰے کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارکہ کا صدقہ آج بھی کھجوروں کی سردار ہے۔..
کاپی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City 50 News HD Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City 50 News HD Plus:

Share