08/10/2025
اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ شخص
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
«أَحَبُّ النَّاسِ إِلَى اللّٰهِ تَعَالَى أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ»
(صحیح الجامع الصغیر: 176)
"لوگوں میں سے اللہ کے نزدیک محبوب ترین وہ شخص ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والا ہے۔"
📢 مستند علمی و تحقیقی اور معلوماتی مواد حاصل کرنے کےلیے محدث میڈیا کو فالو کیجئیے! شکریہ
🎬 https://www.youtube.com/MohaddisMedia
📘 https://www.facebook.com/MohaddisMedia
📸 https://www.instagram.com/mohaddismedia
🎥 https://www.tiktok.com/mohaddismedia
📹 x.com/MohaddisMedia