23/07/2026
لاہور تیار ہے… کیا آپ تیار ہیں؟
🎶 چلو… چلو… مینارِ پاکستان چلو! 🎶
یہ صرف ایک نغمہ نہیں، بلکہ ہر جیالے کی آواز، ہر کارکن کا جذبہ اور تبدیلی کی ایک نئی امید ہے۔
25 جولائی کو اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ مینارِ پاکستان پہنچیں اور ثابت کریں کہ لاہور آج بھی بھٹو ازم کا قلعہ ہے۔
روزگار ہمارا حق — سوشل سیکیورٹی ہر محنت کش کا حق!
📍 25 جولائی | مینارِ پاکستان | لاہور
چلو، چلو مینارِ پاکستان چلو!
بلاول کو وزیرِاعظم بنانے چلو!
اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں، ویڈیو شیئر کریں، اور ہر جیالے تک یہ پیغام پہنچائیں۔
اسجد ملک
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور