09/05/2024
سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو چیخ چیخ کر لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی کارکردگی احوال اور پاکستان میں لاقانونیت کی داستان بیان کررہی ہے یقینی طور پر ہم سب غیر محفوظ ہیں اور ہمارے ادارے سیاسی اکھاڑ پچھاڑ میں مصروف ہیں