14/08/2026
ماہِ ربیعُ الاوّل کا چاند مبارک ہو 🌙✨
تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیعُ الاوّل کا بابرکت چاند دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہمارے گھروں میں خیر و برکت، امن و سکون عطا فرمائے اور ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲💚
ماہِ ربیعُ الاوّل مبارک 🌙
مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ