Online Book Showroom

Online Book Showroom Good book is a best friend forever. So that's why we are distributing books in allover Pakistan...

💖
06/05/2024

💖

🍁 2 BOOKS RS.550 FREE SHIPPING🍁 4 BOOKS RS.950 FREE SHIPPING🍁 5 BOOKS RS.1050 FREE SHIPPING🍁 8 BOOKS RS.1550 FREE SHIPPI...
09/12/2020

🍁 2 BOOKS RS.550 FREE SHIPPING
🍁 4 BOOKS RS.950 FREE SHIPPING
🍁 5 BOOKS RS.1050 FREE SHIPPING
🍁 8 BOOKS RS.1550 FREE SHIPPING
🍁 10 BOOKS RS.1900 FREE SHIPPING
📩Send Message with Name, Address and Mob # to Order
🚛Delivery in 4-7 business days

🍁 2 BOOKS RS.550 FREE SHIPPING🍁 4 BOOKS RS.950 FREE SHIPPING🍁 5 BOOKS RS.1050 FREE SHIPPING🍁 8 BOOKS RS.1550 FREE SHIPPI...
09/12/2020

🍁 2 BOOKS RS.550 FREE SHIPPING
🍁 4 BOOKS RS.950 FREE SHIPPING
🍁 5 BOOKS RS.1050 FREE SHIPPING
🍁 8 BOOKS RS.1550 FREE SHIPPING
🍁 10 BOOKS RS.1900 FREE SHIPPING
📩Send Message with Name, Address and Mob # to Order
🚛Delivery in 4-7 business days

Think and Grow Rich available in Urdu Only Rs 550 Delivery charges 150 may ApplyFor order inbox us
08/12/2020

Think and Grow Rich available in Urdu
Only Rs 550
Delivery charges 150 may Apply
For order inbox us

دسویں جماعت میں دو دفعہ فیل ہوا۔لیکن وہ کہیں نہیں رکا اور آج اس کا نام  #ڈاکٹرعبدالقدیرخان ہے۔۔وہ بڑی مشکلوں سے دسویں مک...
12/10/2019

دسویں جماعت میں دو دفعہ فیل ہوا۔لیکن وہ کہیں نہیں رکا اور آج اس کا نام #ڈاکٹرعبدالقدیرخان ہے۔۔وہ بڑی مشکلوں سے دسویں مکمل کر پایا لیکن رکا وہ بھی نہیں اور آج وہ ہے۔۔۔استاد پڑھا رہا تھا لیکن ایک بچے کی نظر کلاس کی کھڑکی سے باہر بھاگتے ہوۓ ہرن کے بچے کا پیچھا کر رہی تھی۔۔اچانک وہ بچا اٹھا کھڑکی سے باہر چھلانگ لگائ ہرن کے پیچھے جنگل کی طرف بھاگ گیا۔۔لیکن رکا وہ بھی نہیں۔۔تاریخ بتاتی ہے جب وہ واپس پلٹا تو #شیکسپئیر بن چکا تھا۔۔محترم والدین ! اگر کبھی آپ کے بیٹے بیٹی کے نمبر کم آجائیں وہ فیل ہو جاۓ وہ پوزیشن نہ لے پاۓ تو پریشان مت ہوں۔ اگر آپ نے تربیت اچھی کر دی ہے برے بھلے کی تمیز سکھا دی ہے تو یقین رکھیں یہ بھی نہیں رکیں گے۔۔یاد رکھیں کسی کی قابلیت کو کاغذ پہ لکھے ریاضی کے چند ہندسوں سے ماپنے کی غلطی مت کیجیے گا۔

"Offer From online book showroom " 🥰😍🥰"Many New Arrivals"Buy 4 Books In 900Buy 6 Books In 1300Buy 8 Books In 1800Buy 10 ...
16/05/2019

"Offer From online book showroom " 🥰😍🥰
"Many New Arrivals"
Buy 4 Books In 900
Buy 6 Books In 1300
Buy 8 Books In 1800
Buy 10 Books In 2300
200 Delivery Charges For All Over Pakistan...
Cash On Delivery.
For Order Inbox Your Complete Details 🥰🥰

Most important book In the book shelve of  Ahmad Safi ;
21/04/2019

Most important book In the book shelve of Ahmad Safi ;

تاریخی کتابیں پڑھنے والے شائقین کے لیے خصوصی آفران کتابوں کے بغیر آپ کی لائبریری ہمیشہ نامکمل رہے گی15 کتابیں | 15 تاریخ...
15/04/2019

تاریخی کتابیں پڑھنے والے شائقین کے لیے خصوصی آفر
ان کتابوں کے بغیر آپ کی لائبریری ہمیشہ نامکمل رہے گی
15 کتابیں | 15 تاریخی شخصیات | جنہوں نے دنیا بدل ڈالی
آرٹ پیپر پر نایاب تاریخی تصاویر کے ساتھ
ضخیم کتب | دلکش سرورق | اعلی معیار | دیدہ زیب پرنٹنگ

یہ سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں اور تین سے چار دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ اپنے گھر کی زینت بنائیں ، شکریہ!

15 کتابوں کی فہرست:

حضرت خالد بن ولیدؓ (مصنف: صادق حسین صدیقی) صفحات 528
سلطان محمد فاتح (مصنف: محمد مصطفیٰ صفوت) صفحات 240
صلاح الدین ایوبی (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 512
عماد الدین زنگی (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 336
محمد بن قاسم (مصنف: صادق حسین صدیقی) صفحات 400
طارق بن زیاد (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 368
سلطان محمود غزنوی (مصنف: صادق حسین صدیقی ) صفحات 384
سلطان محمد تغلق (مصنف: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی ) صفحات 328
امیر تیمور (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 432
شیرشاہ سُوری (مصنف: انجم سلطان شہباز ) صفحات 448
حیدر علی (مصنف: پروفیسر این کے سنہا) صفحات 384
ٹیپو سلطان شہید (مصنف: میر حسین علی کرمانی) صفحات 544
سقراط (مصنف: کورا میسن) صفحات 240
سکندر اعظم (مصنف: انجم سلطان شہباز ) صفحات 464
چنگیز خان (مصنف: ہیرلڈ لیم) صفحات 272

𝐋𝐨𝐧𝐠 𝐖𝐚𝐥𝐤 𝐭𝐨 𝐅𝐫𝐞*𝐝𝐨𝐦 آزادی کا طویل سفر𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫 : 𝐍𝐞𝐥𝐬𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐞𝐥𝐚  نیلسن منڈیلا𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐮𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧  خالد محمود ...
15/04/2019

𝐋𝐨𝐧𝐠 𝐖𝐚𝐥𝐤 𝐭𝐨 𝐅𝐫𝐞*𝐝𝐨𝐦 آزادی کا طویل سفر

𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫 : 𝐍𝐞𝐥𝐬𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐞𝐥𝐚 نیلسن منڈیلا
𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐮𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 خالد محمود خان

بیسویں صدی کے عظیم ترین سیاسی راہنماؤں کی فہرست سازی کی جائے تو نیلسن منڈیلا کا نام اوپری سطح پر ہی نظر آئے گا. نیلسن منڈیلا کا نام دنیا بھر میں مساوات اور انسانی حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ نہایت احترام سے لیا جائے گا. منڈیلا نے تقریباً تین دہائیاں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں. اسی قید کے آغاز میں انہوں نے اس کتاب کو لکھنے کا آغاز کیا، حکام نے یہ مسودہ ضبط کر لیا... یوں سمجھیے کہ اس کتاب نے منڈیلا کے ساتھ ہی قید خانے سے لے جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خاتمے تک کا سفر کیا. منڈیلا 90 میں جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خاتمے کے بعد ہی اس کتاب کو مکمل کر پائے. دنیا بھر میں جمہوری جدوجہد میں مصروف عدم تشدد کے فلسفے پر کاربند سیاسی کارکنان و طالبعلموں کے لیے مشعل راہ ہے. سیاسی حقوق کی جدوجہد میں مصروف ہر شخص کے لیے اس کتاب کا مطالعہ باعث تسکین و فرحت ہے. اردو قارئین کے لیے یہ ترجمہ خالد محمود خان نے کیا ہے. نہایت عمدہ طباعت اور مناسب قیمت.

خلافتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارنامےتاریخ سلطنتِ عثمانیہ | ضخامت 2 جلدیں | صفحات 829مرتبہ:...
14/04/2019

خلافتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکی کے کارنامے
تاریخ سلطنتِ عثمانیہ | ضخامت 2 جلدیں | صفحات 829
مرتبہ:ڈاکٹر محمد عُزیر (پی ایچ ڈی، سابق رفیق دارالمصنّفین اعظم گڑھ)
قیمت: 1100 روپے صرف | فری ہوم ڈلیوری

جلد اوّل: عثمان اوّل 1288ء تا مصطفی رابع 1808ء
جلد دوم: محمود ثانی 1808ء تا جنگ عظیم 1991ء

یہ سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر میسج کریں اور چار سے پانچ دنوں میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ گھر کی زینت بنائیں، شکریہ!
-----------------------------------------------------------------
سلطنت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔ مالدووا، ٹرانسلوانیا اور ولاچیا کے باجگذار علاقوں کے علاوہ اس کے 29 صوبے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تاریخ سلطنت عثمانیہ ‘‘ دار المصنفین شبلی اکیڈمی ، اعظم گڑھ (ہندوستان) کے رفیق خاص جناب ڈاکٹر محمد عزیر کی مشہور زمانہ تصنیف ہے جسے دو جلدوں میں خوبصورت انداز میں شائع کیا گیا ہے-

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Book Showroom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share