29/09/2024
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو
سنو ذرا , قرآن کی لذتوں کو
ملتا ہے کیا سرور قرآن پڑھ کے دیکھو
ہوتا ہے کیسے شیطان دور قرآن پڑھ کے دیکھو
اپنے گھروں میں اندھیروں کی شکایت کرنے والو
ہوتا ہے کیسے نور قرآن پڑھ کے دیکھو