06/09/2026
*المحسن گروپ پی پی 186*
*قائد المحسن گروپ سیدہ جگنو محسن کرمانی سابقہ ایم پی اے*
سیدہ جگنو محسن کرمانی نے حویلی شیرگڑھ میں قریبی ساتھی المحسن گروپ محمد دین بھٹہ صدر انجمن تاجران شیرگڑھ کے بھتیجے محمد یعقوب بھٹہ کے بیٹے محمد اشرف بھٹہ محمد نواز بھٹہ محمد شہزاد بھٹہ کے بھائی تاجر محمد اسلم بھٹہ کی وفات پر آل خوانی کے ختم پاک میں شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا
*المحسن گروپ سوشل میڈیا ٹیم*