12/09/2026
سعود الصناسی عرب فکشن کے بہت بڑے ناول نگار ہیں۔ان کے ایوارڈ یافتہ ناول ساق البامبو کا اردو ترجمہ عنقریب یاسر پبلیکیشنز کے زیراہتمام شائع ہو رہا ہے۔آج انہوں نے اپنے انسٹا کے پیج پر نہ صرف ہمارا ٹائٹل شئیر کیا بلکہ ہمارے ادارے اور مترجم کا نام اور تعارف بھی بہت اچھے لفظوں میں کیا۔
معروف مترجم اسدالحسنی نے اس ناول کا اردو ترجمہ کیا ہے۔
گو کہ ادارے کو انہوں نے
بہت پرانا بنا دیا خیر۔یاسر ہبلیکیشنز کا نام بین الاقوامی سطح پر نمایاں ہونا ہی ہماری کامیابی ہے۔الحمداللہ
https://www.instagram.com/p/DdI-7qRs9ku/?stkn=c2ttaDFtdGUzMjho