Public Media Group

Public Media Group ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی!
(15)

http://chashamkushaa.blogspot.com
اس لنک پر کلک کریں اور وہ حقائق جانیں جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوں گے کہ بظاہر آپ کی خدمت پر مامور لوگ در پردہ کس کے مفادات کی حفاظت کر رہے ہیں اور کس طرح آپ کو بظاہر انسانی خدمت کا جھانسہ دے کر اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کر رہے ہیں

01/08/2025
01/08/2025

پنجابی دی مثال اے
کھاؤ من پہاندا تے پاؤ جگ پہاندا
ان موصوف کو یہ تربیت اس کے والدین نے ہی دی ہو گی کہ عمر کا لحاظ کیے بغیر ادھ ننگے گھوم سکتے ہیں، جہاں یہ صاحب کھڑے ہیں لازماً اپنی ماں یا کسی بہن یا بیٹی کو ساتھ لائے ہوں گے، تو انہوں نے اس کی تربیت ایسے ہی کی ہے حالانکہ یہ ہمارا لباس نہ کبھی تھا اور ناں ہو گا
#پنجاب
#لباس
#ثقافت

🌴🌴ہجرت🌴🌴رہی ہجرت کی بات تو پاکستان کیا دنیا کا ہر شخص مہاجر ہے جو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنا گھر چھوڑ کر کسی دوسری ...
30/07/2025

🌴🌴ہجرت🌴🌴
رہی ہجرت کی بات تو پاکستان کیا دنیا کا ہر شخص مہاجر ہے جو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اپنا گھر چھوڑ کر کسی دوسری جگہ منتقل ہوا، جتنے بھی بڑے شہر آباد ہوئے وہاں پر اک بڑی تعداد انہی مہاجرین کی ہے جو تعلیم، یا روزگار کے لئے اپنے گھر سے نکلے اور بڑے شہروں میں آباد ہو گئے۔
مگر یہ کراچی اور سندھ کے مہاجر انوکھے "مہاجر" ہیں جو سالے پیدا بھی کراچی میں ہوئے مگر آج تک مہاجر یت اوڑھ کر ہمدردیاں سمیٹنے کے چکر میں ہیں، چونکہ یہاں مظلومیت بکتی ہے اس لئے سب کو یہاں اپنے آپ کو مظلوم بنا کر پیش کرنا ہے
جس کا نتیجہ یہ ہے کہ کبھی روشنیوں کا شہر کہلانے والا شہر کراچی آج ان دگڑ دلے"مہاجروں" کی وجہ سے فقط کوڑے کا ڈھیر بن کر رہ گیا ہے
ورنہ جتنی آبادی کراچی کی ہے کراچی کو "چاٹ" کر صاف کر سکتی ہے
زیادہ پھنکارنے کی ضرورت نہیں کراچی کی طرح لہور اور دوسرے بڑے شہروں کا بھی یہی حال ہے، حکومت بہت حد تک کوشش کر تو رہی ہے، مگر جو سالے گند سے باہر ہی نہ آنا چاہیں ان کا کیا کیا جائے؟ ادھر وہ کوڑا اٹھا کے نکلتے ہیں اور ادھر پھر کوئی نہ کوئی اپنی تربیت دکھانے آ جاتا ہے













یوتھیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیایوتھیوں کے کرن ارجن بھی دھوکہ دے گئے
30/07/2025

یوتھیوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا
یوتھیوں کے کرن ارجن بھی دھوکہ دے گئے



Address

IT Tower, Gulberg III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Media Group:

Share