Hafiz waris Ali

Hafiz waris Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz waris Ali, Media, Lahore.

20/02/2022

اعلی حضرت کے بعد جس نے سںنیت کو بچایا وہ امیر اہل سنّت ہے

20/02/2022
الحمدللہ
25/12/2021

الحمدللہ

02/08/2021

کمال ہے یار آخر یہ الیاس قادری ہیں کون ۔؟ کبھی دیکھو تو مساجد کا اعلان کرتے ہیں اعلان کرنے کی دیر اور 2100 مساجد کی تعمیر شروع ۔کبھی thalasemia کے مریضوں کو خون کی بات کرتے ہیں تو 48000+ بیگ عطیہ کر دیتے ہیں ۔دینی تنظیم کے بانی ہیں چندہ لیں مسجد مدرسہ بنائیں۔ﷲﷲ کریں مگر غریبوں میں امداد بانٹنے پر آئیں تو4 ملین اصل حقداروں کو راشن کھانا دیتےنظر آتے ہیں یتیموں کی کفالت پر بات آئے تو مدنی ہوم۔ذرا معلومات میں اضافہ کرتا چلوں یہ مولانا صاحب IT کی دنیا میں بھی پیچھے نہیں apps سافٹویئرز اور پروگرامنگ تو جسطرح ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔سوشل میڈیا اور چینل کی دنیا میں بھی ان کی تنظیم ہرگز پس پشت نہیں اور اب تو جس طرف دیکھیے یہ اسلامی بھائی پودا لیے دوڑ رہے ہیں معلوم کیا تو پتہ چلا کہ اب یہ گرین پاکستان کیلئے کوشاں ہے ۔اور نعرہ کیا لگایا پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے خیر کسی کے لاکھ اختلاف ہوں مگر مولانا صاحب وہ کام کرنے جا رہے ہیں جس کی تعریف ان کے ناقدین کو بھی کرنی پڑے گی ۔ کیون کے یہ دور ہی الیاس قادری کا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz waris Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz waris Ali:

Share

Category