28/02/2026
کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 350 ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔ نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور 2 میں کارروائی کی۔نیب نے کارروائی کے دوران 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔