14/07/2026
مارکس وادی‘ کا مذہبی رجعت پسندی کو سجدہ: موقع پر ستی یا فکری دیوالیہ پن؟-تحریر: طارق شہزاد’
گزشتہ چند روز سے حقوقِ خلق پارٹی کے راہنما عمار علی جان اپنے تین رکنی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ خصوصی دورہ امریکی واسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر سید علی حسینی خامنائی کی آخری رسومات میں شرکت کرنا تھا۔ عمار جان کی فیس بک پر کی گئی ایک فخریہ پوسٹ پر بائیں بازو کے متعدد لوگ ان کے اس دورے پر بات کر رہے ہیں، جس پر عمار جان نے ایک تفصیلی پوسٹ لکھتے ہوئے کہا کہ؛
https://share.google/uX23fGfRfweXcvG7G