Daily Hisaab News

Daily Hisaab News Ahtisab hoga, Insaf hoga, Hisab hoga

01/07/2021

دانشور عظیم نذیر

چیف ایڈیٹر روزنامہ حساب  چیئرمین تارا گروپ سے مبارک باد کے پھول وصول کر رھے ہیں
01/07/2021

چیف ایڈیٹر روزنامہ حساب چیئرمین تارا گروپ سے مبارک باد کے پھول وصول کر رھے ہیں

20/05/2021

Rockets being fired at Israel!

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے مطابق صارف اپنا نام، موبائل نمبر، تصویر، اسٹیٹس، فون ماڈل، آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیوائس کی...
11/01/2021

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے مطابق صارف اپنا نام، موبائل نمبر، تصویر، اسٹیٹس، فون ماڈل، آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیوائس کی انفارمیشن، آئی پی ایڈریس، موبائل نیٹ ورک اور لوکیشن بھی واٹس ایپ اور اس سے منسلک دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مہیہ کرے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ وٹس ایپ ٹرانزیکشن اور پیمنٹ کے نئے فیچر کی انفارمیشن بھی اپنے پاس رکھےگا۔

واٹس ایپ کاکہنا ہے کہ جب صارفین ان سے منسلک تھرڈ پارٹی کی خدمات یا فیس بک کمپنی کی دوسری پراڈکٹس پر انحصارکرتے ہیں، تو تھرڈ پارٹی وہ معلومات حاصل کر سکتی ہے، جو آپ یا دوسرے لوگ ان کے ساتھ شیئرکرتے ہیں۔

واٹس ایپ کی نئی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ کاروباری ادارے کس طرح فیس بک کی سروسز کو استعمال کر کے واٹس ایپ چیٹس کو اسٹور اور مینج کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ کے مطابق صارفین کا ڈیٹا اسٹور کرنے کے لیے فیس بک کا عالمی انفراسٹرکچر استعمال کیا جارہا ہے۔

صارفین کی جانب سے واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے اور واٹس ایپ کے علاوہ دیگر کالنگ اور میسجنگ سروسز کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی جج کے سامنے پیشی
11/01/2021

اٹلی کے سب سے طاقتور مافیا کی جج کے سامنے پیشی

الیکٹرانک میڈیا والوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے حسد کی بجائے رشک کرنا چاہیے‘ مجیب الرحمان شامی کا وزیر اعظم سے ملاقا...
11/01/2021

الیکٹرانک میڈیا والوں کو ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے حسد کی بجائے رشک کرنا چاہیے‘ مجیب الرحمان شامی کا وزیر اعظم سے ملاقات پر تبصرہ

قتل کیس،ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان گرفتار
11/01/2021

قتل کیس،ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر رکن اسمبلی خیبرپختونخوا فیصل زمان گرفتار

’عامر اب بھی کارکردگی دکھائیں تو اب بھی انہیں ٹیم میں خوش آمدید کہیں گے‘ مصباح الحق نے بالآخر فاسٹ باؤلر کے معاملے پر لب...
11/01/2021

’عامر اب بھی کارکردگی دکھائیں تو اب بھی انہیں ٹیم میں خوش آمدید کہیں گے‘ مصباح الحق نے بالآخر فاسٹ باؤلر کے معاملے پر لب کشائی کر دی

حکومت کو پرائیویٹ اسکولوں کی چیخیں اور صدائیں تو سنائی دیتی ہیں، مگر معاشی حالات سے تنگ والدین جوکہ انتہائی کٹھن حالات م...
23/06/2020

حکومت کو پرائیویٹ اسکولوں کی چیخیں اور صدائیں تو سنائی دیتی ہیں، مگر معاشی حالات سے تنگ والدین جوکہ انتہائی کٹھن حالات میں اپنے بچوں کی پرورش کر رہے ہیں۔ ان والدین کا دکھ اور تکلیف حکومت کو محسوس نہیں ہوتا۔کہ کیسے والدین مشکل حالات میں بھی اپنے بچوں کی صحت اور تعلیم کا خیال رکھ رہے ہیں۔

ایسے حالات میں والدین اپنے بچوں کی زندگی کے بارے بالکل بھی کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے۔
اگر حکومت نے SOP's کے تحت بچے اسکول بھیجنے کا تجربہ کرنا ہے تو وزراء اور سیکرٹری کے بچوں پر یہ تجربہ کر لیا جائے۔
عام عوام کو اس سے دور رکھا جائے۔

جب تک کرونا کے خلاف کوئی واضع حکمت عملی نظر نہیں آتی اور علاج دریافت نہیں ہوتا، والدین اپنے بچوں کد اسکول نہیں بھیجھیں گے۔

والدین کی تمام یونینز کا یہ متفتہ فیصلہ ہے۔

20/04/2019

Lets Unite As A Nation🇵🇰

نوازشریف کو 10، مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا
06/07/2018

نوازشریف کو 10، مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hisaab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Hisaab News:

Share