07/09/2025
DELIVER HAPPINESS
آپ کو دے رہا ہے لاہور میں بہت سارے سروسز جن میں کچھ مندرجہ ذیل ہیں
نمبر-1
لاہور میں کسی بھی آفس میں کوئی کاغذات جمع کروانے ہوں یا کسی بھی آفس سے کوئی انفارمیشن لینی ہو یا کسی ادارے سے کوئی ڈگری لینی ہو جو لیگلی طور پر ہم لے سکتا ہیں ہم آپ کو یہ سروس بھی مہیا کریں گے۔
نمبر-2
اگر آپ اپنے کسی پیارے دوست یہ بھائی،بہن کو خاص موقع پر یعنی اینیورسری یہ سالگرہ پر یا کسی بھی خوشی کے موقع پر کوئی گفٹ لے کر ڈلیور کروانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو یہ سروس بھی پورے لاہور میں مہیا کریں گے۔
نمبر-3
پورے لاہور میں کسی بھی ایڈریس کو کنفرم کرنا ہو یعنی آپ کوئی چیز آنلائن خرید رہے ہیں آپ کو ڈاؤٹ ہے کہ وہ بندہ وہاں پر موجود بھی ہے یا نہیں یہ چیز ہے بھی یا نہیں تو آپ ہم سے سروس لے سکتے ہیں ہم موقع پر پہنچ کر آپ کو کنفرم کریں گے کہ یہ چیز واقع ہی یہاں پر موجود ہے آپ خرید سکتے ہیں یا نہیں۔
نمبر-4
لاہور کے اندر ہی آپ کوئی چیز ہم سے منگوانا چاہتے ہیں کسی بھی ایریے سے تو ہم وہ بھی خرید کر آپ کے ایڈریس تک پہنچا دیں گے۔
نمبر-5
اگر آپ نے کوئی مہنگی پروڈکٹ خریدنی ہے تو آپ وہ بھی سروس ہم سے لے سکتے ہیں مکمل ذمہ داری کے ساتھ اور تسلی کے ساتھ یعنی اگر دکاندار کسی چیز کی گارنٹی دے رہا ہے تو ہم اس سے وہ گارنٹی آپ کو لے کر دیں گے اور چیز خرید کر آپ کے پتے پر ارسال کروائیں گے۔
نمبر-6
اگر آپ لاہور سے باہر بیٹھے ہیں لاہور میں کسی ہول سیل مارکیٹ سے کسی ڈیلر کا نمبر چاہیے یا کسی بھی مارکیٹ سے کسی چیز کے ہول سیل ریٹ چاہیے تو آپ وہ سروس بھی ہم سے لے سکتے ہیں انشاءاللہ تعالی آپ کو یہ سروس بھی صاف اور شفاف طریقے سے فراہم کریں گے
نمبر-7
اگر آپ لاہور سے باہر ہیں اور لاہور آ کر رہائش چاہیے آپ کو کسی ہوٹل میں بکنگ کروانی ہو تو ہم فزیکل طور پر ہم جا کر کروا دیں گے آپ گھر بیٹھے ہم سے یہ سروس بھی لے سکتے ہیں۔
نمبر-8
اگر کسی بھی ہاسپٹل سے یا کسی بھی ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ چاہیے تو ہم آپ کو وہ بھی فراہم کریں گے جو کہ آنلائن نہیں میسر ہم فزیکل طور پر وہاں پر اپنا نمائندہ بھیج کے آپ کو اپوائنٹمنٹ لے کر دیں گے۔
نمبر-9
اگر آپ اپنے کسی پیارے دوست یا بھائی،بہن کو خاص موقع پر یعنی اینیورسری یا سالگرہ پر یا کسی بھی خوشی کے موقع پر کوئی گفٹ لے کر ڈلیور کروانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو یہ سروس بھی پورے لاہور میں مہیا کریں گے۔
نمبر-10
اگر آپ لاہور کہ باہر سے کسی شہر میں سے لاہور کسی کام کے لیےآئیں ہیں آپ کے پاس انفارمیشن نہیں ہے آپ کا ٹائم بھی بچ سکے اور طریقہ کار پوچھنے کے لیے کسی بھی آفس سے انفارمیشن لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو مکمل انفارمیشن لے کر فراہم کریں گے تاکہ آپ کا ٹائم بچ سکے۔
( انشاءاللہ آپ کو تمام سروسز اچھے طریقے سے پرووائڈ کی جائے گی آپ کی خدمت ہمارا نصب العین ہے)
نوٹ۔
ہماری فیس ایڈوانس ہوتی ہے اور کام کے حساب سے ہوتی اور شروع 1000 روپے سے ہوتی ہے اس سے زیادہ اگر جس
طرح کا بھی کام ہو اس حساب سے چارج کرتے ہیں
تمام دوستوں سے گزارش ہے پوسٹ کو پڑھ کر شیئر ضرور کریں تاکہ مزید لوگوں کا فائدہ ہو سکے